اس خاتون کی پوری بات سنیں۔ پوری بات سننے کے بعد آپ کو سمجھ آ جائے گی کہ عمران خان نے پاکستان کے لیے کیا کچھ کر دیا ھے ۔ اس نے بکھرے ہوئے لوگوں کو ایک قوم بنا دیا ھے ۔ امید کے چراغ جلا دیئے۔ پوری بات سننے کے بعد اس بہن بیٹی کا شکریہ ادا کرنا نہ بھولنا۔
The fifth largest democracy in the world has began in Pakistan hours ago, in a tense atmosphere, while the slogan of millions of PTI members & their supporters going to the polls says
#اياک_نعبد_و_اياک_نستعين
as the imprisoned leader Imran Khan used to say .
We ask Allah that this day passes peacefully & people return to their homes safely.
#PakistanElection2024
انگوٹھے پر ووٹ ڈالنے کی یہ علامت ہر اس فرعون سے بغاوت کا اعلان ہے جو عالمی طاغوت امریکہ کے اشارے پر اس ملک کے عوام پر مسلط ہوچکا ہے ۔ یہ معرکۂ حق و باطل میں پہلا میدان جنگ ہے۔
مراد سعید کا پیغام | ٣ فروری ٢٠٢٤ - پہلا پیغام
[انگریزی سب ٹائٹلز - اردو بیان]
آج، آپ سب پر یہ فرض ہے کہ آپ عمران خان کے ساتھ کھڑے ہوں۔ اس عمران خان کے لیۓ جدوجہد کریں جس نے آپ کے بچوں کے روشن مستقبل کے لیۓ اپنا گھر قربان کر دیا۔وہ جس نے آپ کے لیۓ گولیاں کھائی، جیل گیا مگر آپ کا سر شرم سے جھکنے نہیں دیا۔
میرے لوگوں
آج آپ اور مجھ پر فرض ہے کہ ہم کھل کر عمران خان اور اس کے نظریے کی حمایت کریں۔ ہماری قوم پر یہ فرض ہے کہ ہم سب اس کی مدد کریں جس نے ہماری عزت رکھی۔جس کی وجہ سے ہم آج اپنے گھروں میں امن کے ساتھ رہ رہے ہیں
مجھے امید ہے کہ آپ اس اعظیم شخص کے سامنے میرا سر شرم سے جھکنے نہیں دیں گے اور ہمیشہ کی طرح اس کے ساتھ ڈٹ کر کھڑے رہیں گے۔
@MuradSaeedPTI
#VoteForImranKhan
#وزیراعظم_عمران_خان
#ووٹ_قیدی_عمران_خان_کا
نواز زرداری مُلا نے اس ملک کا آئین، انصاف،قانون، اداروں کو ذاتی مفادات کے لئے استعمال کیا
@ImranKhanPTI نے اسے عوام کے لئے استعمال کیاتو جیل میں ڈال دیا
عوام نکلی تو ظلم جبر کیا گیا
اب نکلیں ووٹ دیں کیونکہ ان سیاسی لاشوں کو آپ نے دفن کرنا ہے🫵🏻👊🏻
#Elections2024
ہماری جیت تو آسمانوں پر لکھی ہے دنیاوی کاغذوں پر اس کی مہر لگانی ہے۔
کپتان نے سخت ترین باری کھیلی، اوور سیز نے اپنی، اب یہ بازی آپکے ہاتھ میں ہے۔
بتا دیں دنیا کو شعور کا انقلاب جھوٹ کا محتاج نہیں نہ اسے نم بندوقیں درکار ہیں
رقم کریں نئی تاریخ۔ کپتان کا انقلاب۔
#ظلم_کا_بدلہ_ووٹ_سے
#ووٹ_عمران_خان_کا
فائنل اوور کا آغاز ہو چکا ہے۔ شکاری تیار ہے شکار کے لیے! عمران خان نے سب کچھ دائو پر لگا دیا اس بھروسے پر کہ اس کی قوم ۸ فروری کو ووٹ دینے نکلے گی اور پاکستان کی تقدیر بدل دے گی۔ انشاءاللہ عمران خان فخر کرینگے ہماری تاریخ کے سب سے بڑے ووٹر ٹرن آوٹ پر! #ووٹ_عمران_خان_کا
That day, the shadow counted on the lazy hopelessness of the common folk. But they remembered what the hero said. You lose when? When you give up. So they escaped their denials - each came out carrying a flicker of hope. And together, when they won - it was brighter than the sun.