عسکری پٹوارن کھوتی پر ڈےآمدنی کو بھی کمپیئر کرو نا،وہاں پاؤنڈ میں کماتے، خان واقعی میں درست کہتا تھا ایک تو یہ پڑے لکھے نہیں اور اوپر سے کوشش بھی نہیں کرتے۔ انکا سکرپٹ رائٹر سمجھتا دنیا ابھی بھی کپاس کے کاشتکاروں کے نام اہم پیغام والا پی ٹی وی ہی دیکھتی
غلیظہ آنٹی پی ٹی آئی کی خواتین کو بالوں سے پکڑ کر سڑکوں پہ گھسیٹا گیا، چادر چار دیواری تک کا تقدس پامال کیا گیا، تب آپکو اخلاقیات کا سبق کیوں یاد نہیں آیا؟ کیا صرف کرنل کی بیوی ہی عورت ہے؟ باقی عورتیں نہیں؟
اصل مسئلہ ہے ہڈی کا آپ کو جہاں سے ہڈی ملتی آپ نے اسکا حق تو کسی طرح ادا کرنا ہے۔
روزمرہ زندگی میں، سوشل میڈیا پر، جاننے والوں میں جس سے بھی بات کرو وہ یہی کہتا ہے کہ کرنل اسفندیار ولی نے بالکل ٹھیک کیا۔ مرد حضرات تو یہ تک کہہ رہے ہیں کہ کرنل اسفند نے ہاتھ ہولا رکھا میری بیوی بیٹی ماں گھر کی عورت کے ساتھ اگر کوئی ایسا کرتا تو میں وہیں سیدھی گولی مار دیتا ۔۔۔۔۔۔ یہ ہیں عوام کے اصل جذبات ۔۔۔۔ خواتین تو خاص طور پر کہہ رہی ہیں کہ کرنل اسفند نے سو فیصد درست کیا ھم اپنے شوہروں سے گھر کے مردوں سے یہی توقع رکھتے ہیں کہ وہ ہماری حفاظت کریں ۔۔۔۔۔ صرف وہی چند مٹھی بھر بدبخت آپ کو سوشل میڈیا پر منفی باتیں کرتے نظر آئیں گے جو اپنے گھروں میں اپنی عورتوں کو عزت نہیں دیتے نہ گھر سے باہر عورت کو عزت کی نگاہ سے دیکھتے ہیں۔ ایسے ممفی لوگوں کو ان کے قابل ترس حال پر چھوڑ دینا چاہئیے۔
مجھے فخر ہے اس بیٹے ، بھائی ، باپ اور شوہر پر جس نے اپنے گھر کی عزت کیطرف اٹھنے والے ہاتھ کو روکا
یونیفارم پہننے کا یہ مطلب نہیں کہ آپ بیہودگی کے سامنے ہاتھ جوڑے خاموش تماشائی بنے رہیں
سرحدوں کے محافظ اپنے گھر کی بھی حفاظت کرنا جانتے ہیں
بارڈرز کیا محفوظ بنانے ان کو اپنی عوام سے ہی فرست نہیں، عوام کے احتجاج اور اسلام باد مارچ کے ڈر سے فوج اسلام باد منگوا لی گئی ۔۔
بکرے کی ماں کب تک خیر مناۓ گی !
مال روڈ راولپنڈی میں فائرنگ میں ملوث ہلاک پی ٹی آئی کارکن محمد حسین کے حوالے سے مزید انکشافات
شواہد سے یہ بات سامنے آئی ہے کہ ہلاک کارکن محمد حسین پی ٹی آئی کا سرگرم کارکن تھا ، ذرائع
ہلاک کارکن محمد حسین جماعت کی قیادت کی ہدایات پر عمل کرتا تھا ، ذرائع
گزشتہ کئی احتجاجی دھرنوں کے دوران محمد حسین اشتعال انگیز ی ، پتھراؤ اور فائرنگ بھی ملوث رہا ہے، ذرائع
گزشتہ کئی احتجاجی دھرنوں کے دوران محمد حسین سیکیورٹی فورسز کو اسلحہ کے ذریعہ نشانہ بناتا تھا، ذرائع
محمد حسین کے حوالے سے مزید تحقیقات جاری ہیں، ذرائع
یہی ہے کار حکمراں مفاد ہی کو پیار دو
جھکے نہ سر کوئی تو پھر قیامتیں گزار دو
جو تجھ سے مانگے حق یہاں اسے لہو کی دھار دو
جو بک سکے خرید لو نہ بک سکے تو مار دو
بتا یہ غیرتیں ہیں مصطفائی؟ نہ ہم سے یہ امید کر
دکھا تُو ہمیں یہاں ذرا لہو کی بوند بھی خرید کر
#کشمیر_میں_ظلم_بند_کرو
جھوٹ پہ جھوٹ یہ وہی جناب ہیں جو ایک انٹرویو میں بڑے فخر سے بول رہے تھے کے ایک سوال پہ میں نے جواب دیا ایک ہزار بندہ ماروں گا سسٹم ٹھیک ہو جائے گا۔ اب لوگ نہیں بیوقوف بنتے
What is this? They keep changing what they say. They should also follow and act according to the instructions they give. Otherwise, it just creates confusion.