Alhamdulillah!!
Appreciation letter from worthy DIGP West Zone Karachi for arrest and recovery of bank robbery within 14 hours!
#MyFirstCase#SindhPolice#DistrictCentral
کراچی پولیس نے تیز ترین ریکوری اور گرفتاریوں کے ریکارڈ توڑ دیے، سچل پولیس نے شادی کے گھر میں ڈکیتی مارنے والے ملزم کو جہنم واصل کرکے 1 کروڑ سے زائد کی ریکوری کی تو شاہراہ نورجہاں پولیس نے چند گھنٹے میں 87 لاکھ کی بینک ڈکیتی کرنے والے ملزمان کو پکڑ کر پیسے برآمد کرلیے، کراچی پولیس میں کام کرنے والے افسر موجود ہیں صرف اوپر کی پالیسی ٹھیک کرنے کی ضرورت ہے، نا زبردستی کسی کو بلیک کیا جائے نا ہی فرمائشی پروگراموں پر بلیک کو وائٹ کرکے سب ستیاناس کیا جائے، کراچی پولیس نے ہمیشہ سے اپنے بڑوں کی عزت رکھی ہے ایک مرتبہ پھر ثابت ہوگیا
@KarachiPolice_@JokhyoSohail@SindPolice15
It was pleasure teaching young & bright officers from @DMCSindhPolice at National Police Academy, #Islamabad.
Shared my understanding on the role of #CommunityPolicing followed by Q&A session.
I am sure these officers will bring change in times.
Dinner hosted by worthy DIG Quetta Captain ® Ghulam Azfar Mahesar, PSP, PPM, in the honour of DSPs (UT) at Quetta Club, as part of country study tour of the officers.