🇮🇱🇵🇸 Israeli soldiers stormed a Palestinian wedding in the West Bank for NO REASON, opened RANDOM FIRE, TERRORIZED the crowd, and then KIDNAPPED several people.
ایک طرف قادر مگسی جیسے نام نہاد نسل پرست رہنما ہیں، جو اپنی اولادوں کو امریکہ اور یورپ کی بہترین یونیورسٹیوں میں اعلیٰ تعلیم اور عالمی معیار کی سہولیات فراہم کر رہے ہیں۔
تو دوسری طرف اندرونِ سندھ کے وہ مظلوم اور غریب بچے ہیں، جو سکول، کتاب اور تعلیمی سہولیات جیسی بنیادی ضرورتوں کو بھی ترس رہے ہیں۔
کیا آپ نے کبھی ان قوم پرستوں کو سندھ کے عام بچوں کے اس درد اور تباہ حال تعلیمی نظام ، برباد صحت کے نظام پر آواز اٹھاتے سنا ہے؟
ہرگز نہیں! کیونکہ ان کا اپنا طرزِ زندگی اور ان کے عملی اقدامات ان کے کھوکھلے دعووں کے بالکل برعکس ہیں۔
یہ نام نہاد رہنما جھوٹے بیانیے، من گھڑت ۵۰۰۰ ہزار سالہ افسانوں اور جذباتی نعروں کے ذریعے اندرونِ سندھ کے عوام کو صرف اپنے مذموم سیاسی مقاصد کے لیے استعمال کرتے ہیں۔ حقیقت یہ ہے کہ
اندرونِ سندھ میں جہالت اور محرومی قائم رہنا پیپلز پارٹی کے وڈیروں اور قوم پرستوں کی حکمرانی کی ضمانت ہے۔جب بھی سندھ میں تعلیمی اصلاحات، ترقی اور عوام کے مع��ارِ زندگی کو بہتر بنانے کی بات ہوتی ہے، یہ سیاسی بساط کے مہرے فوراً میدان میں اتر آتے ہیں تاکہ اقتدار پر قبضہ برقرار رہے۔ان کا واحد مقصد عوام کو جاہل، محروم اور خوفزدہ رکھنا ہے تاکہ ان کی سیاست کی دکان چمکتی رہے۔
یہ عناصر کبھی نہیں چاہتے کہ اندرونِ سندھ کے بچے علم اور شعور حاصل کریں، کیونکہ باشعور اور تعلیم یافتہ نسل اپنے حقوق کا حساب مانگے گی۔
اسی خوف کے پیشِ نظر یہ عوام کو کبھی صوبے کی تقسیم کے نام پر ڈراتے ہیں۔کبھی لسانی منافرت کے زہر کو فروغ دیتے ہیں۔
ان کا واحد مقصد پیپلزپارٹی کے وڈیروں کو سندھ کے تمام تر وسائل پر قابض رکھنا اور اندرونِ سندھ کے عوام کو نسل در نسل اپنے سیاسی نظام کا غلام بنائے رکھنا ہے۔
Two Pakistan-flagged oil tankers carrying Saudi crude have sailed through the Red Sea and Bab el-Mandeb without incident, despite the Houthi blockade against Saudi Arabia, according to a maritime intelligence company.
🔴 LIVE updates: https://t.co/WZJrWuqeNw
کراچی: اسکیم 33 کی ملک سوسائٹی میں ایک چاول کی دکان پر تعینات سیکیورٹی گارڈ نے مبینہ طور پر گھریلو اور مالی مشکلات سے دلبرداشتہ ہو کر اپنی جان لے لی۔ واقعے کی سی سی ٹی وی فوٹیج بھی سامنے آ گئی، جبکہ پولیس نے لاش اسپتال منتقل کر کے تحقیقات کا آغاز کر دیا ہے۔