@MaryamNSharif Please have a look at taxila also the condition of roads is pathetic specially GT road 100s of accidents daily due to heavy traffic dumper mafia / poor conditionof road
تو ناظرین آپ کو سمجھ آگئی ہوگی کہ یہودیوں نے اپنا ایجنٹ پاکستان پر کیوں مسلط کروایا وجہ ایک ہی تھی اس مُلک کو ڈیفالٹ کروا کر اتنا کمزور کردیا جائے یہ مُلک مکہ مدینہ تو کیا لاہور بھی نا بچا سکے لیکن کُچھ پلاننگ اللہ نے بھی کی تھی آج امت کی سربراہی پاکستان کو نصیب ہو گئی❤️🇵🇰🇸🇦✌️
سوچ رہا ہوں کچھ لوگوں کو آج نیند کیسے آئے گی؟
اللہ پاکستان کو ہمیشہ عزت سے نوازے۔ لیکن اِس ٹولے کو یہ ضرور سوچنا چاہئے کہ آج پاکستان کی کامیابی کا مطلب اُن کی ناکامی کیوں ہے۔