محبت کی سب سے بڑی آزمائش کیا ہے۔۔؟
محبت کی سب سے بڑی آزمائش یہ ہے ک�� جس سے محبت کرتے ہو وہ تمہار ادل توڑ دے ، اور
تم پھر بھی اللہ سے اس کی خوشی مانگو
بے شک
حجاب صرف ایک لباس نہیں، بلکہ یہ روح کا وہ خوبصورت پردہ ہے جو انسان کو دنیا کی فضول نظروں سے محفوظ رکھتا ہے۔ جب حیا چہرے پر جھلکتی ہے، تو کسی بناؤ سنگھار کی ضرورت نہیں رہتی۔ سادگی میں ہی وہ وقار چھپا ہے جو انسان کی اصل پہچان بنتا ہے۔ "
ASSALAMU ALAIKUM kese hain ap sab yeh mene aik group bnaya ha jis me ham sab behnean islam k khilaf post karne walo ko report karean gi aur un ka account ban karwayean gi please is me Hamari madad karean aur twitter se aise bure logo ko khatam karean jazakAllah
حجاب میری کمزوری نہیں، بلکہ میری طاقت اور میری آزادی ہ��۔ اس سیاہ چادر کے سائے میں جو تحفظ اور سکون ہے، وہ لفظوں میں بیان نہیں کیا جا سکتا۔ ایک مسلمہ ہونے کے ناطے، حجاب میرا تاج ہے جسے میں فخر سے اپنے سر پر سجاتی ہوںسادگی میں ہی اصل حسن پوشیدہ ہے۔
مشکل سے مشکل حالات میں بھی دن صرف چوبیس گھنٹے کا ہی ہوتا ہے وقت ٹھہرتا نہیں گزر جاتا ہے 🕰️💨👀
ہر چیز بغیر مانگے مل سکتی ہے لیکن ہدایت کبھی بغیر مانگے نہیں ملتی لہذا ہدایت یافتہ بننے کی دعا کیا کریں 🤔💭👏
السلام علیکم
اللّٰهم اغفر لي ذنوبي كلها و طهر قلبي و اجعلني من عبادك الصالحين و ارزقني سكينة لا تزول
اے اللہ میرے تمام گناہ معاف فرما میرے دل کو پاک کر دے مجھے اپنے نیک بندوں میں شامل فرما اور مجھے ایسی سکون عطا کر جو کبھی ختم نہ ہو
آمین یارب العالمین
نبیلہ جنت
میں اپنے حجاب میں قید نہیں بلکہ آزاد ہوں۔ یہ مجھے اس بات کی آزادی دیتا ہے کہ لوگ مجھے میرے لباس یا ظاہری صورت سے نہیں بلکہ میری سوچ، میرے اخلاق اور میری شخصیت سے پہچانیں۔ سچی خوبصورتی وہی ہے جو روح سے جھلکتی ہو۔
Logon ki galatfahmi hai ki parda bass aalima aur hafiza ko karna chahiye,
Lekin pardah karne ke liye aalimah ya hafiza hona zaruri nahi,
Musalman hona zaruri hai.!