مرے چارہ گر کو نوید ہو صفِ دشمناں کو خبر کرو
جو وہ قرض رکھتے تھے جان پر وہ حساب آج چکا دیا
جو رکے تو کوہِ گراں تھے ہم جو چلے تو جاں سے گزر گئے
رہِ یار ہم نے قدم قدم تجھے یادگار بنا دیا
ﷺ
میرے قلب کو بھی نصیب ہو ں تیری ذات سے وہی نسبتیں..
وہ جو عظمتیں تھیں اویس کی وہ جو رابطے تھے بلال کے..
❤️��َللّٰھُمَّ صَلِّ عَلٰی مُحَمَّدٍ وَّ عَلٰی آلِہٖ مُحَمَّدٍ وَ
بَارِکْ وَسَلِّم❤️
#muhammadSAW#rabiulawal
شفاعت قیامت کی تابع نہیں ہے، یہ چشمہ تو روز
ازل سے ہے جاری
خطا کار بندوں پہ لطف مسلسل شفاعت نہیں ہے تو پھر اور کیا ہے
❤️اَللّٰھُمَّ صَلِّ عَلٰی مُحَمَّدٍ وَّ عَلٰی آلِہٖ مُحَمَّدٍ وَ
بَارِکْ وَسَلِّم❤️
#RabiulAwwal
آج پروفیسرز اور لیکچرز کے دھرنے کو تیرہواں دن ہونے کو ہے اور حکومت وقت کی بے حسی عروج پر ہے، ہم پُر امن بیٹھے ہیں اور دیکھ رہیں ہیں کہ کب حکومت ہمیں ہمارا عدالتی حق فراہم کرتی ہے۔
#13thDayofLahoreDharna
ہم اپنی تنخواہ اور خدمت کے تحفظ کے لیے لاہور میں دھرنے کے لیے پوری طرح پرعزم ہیں۔ کوشش 7 مارچ 2022 سےلاہور میں جاری ہے۔ دھرنا دوسرے فیز روز میں داخل، ہم آج بھی پرامن کھڑے ہیں
#13thDayofLahoreDharna
شاہ است حُسین بادشاہ است حُسین
دیں است حُسین دیں پناہ است حُسین
سر داد نہ داد دست در دست ِ یزید
حقا کہ بنا لا الٰہ است حُسین
#HussainIsForAll#HussainIsSaviourOfIslam
If every woman on the earth starts wearing Burqa, men would still be answerable to Allah for what they see. If all the men in this world get blind, women still have to be answerable about appropriate clothing.
Rather than playing blame game just do your part.