All Pak Universities Council GYA (UCGYA) along with Movers Programme is going to organize a workshop on Introduction to SDGs.
Join and volunteer with us!
Registration Link:
https://t.co/MCcg9g2re1
It's not only Hamid Mir's return rather revival of true journalism, freedom of speech and the most important thing it hints that if #ImranKhan fails to secure his seat in #NoConfidenceMotion, next govt will not be doing financial murder of a reporter.
اِنّا لِلّٰهِ وَاِنّا اِلَيْهِ رَاجِعُوْن
سابق صدر پاکستان محمد رفیق تارڑ کے انتقال پر دلی رنج ہوا۔مرحوم نیک دل محب وطن شخصیت تھے۔انکی پاکستان اور مسلم لیگ سے گہری وابستگی تھی۔میرے دل میں انکی بہت اچھی یادیں ہیں۔اللہ تعالی انکو جنت الفردوس عطا فرمائے اور اہل خانہ کو صبر جمیل دے۔
4 سال عوام کی طرف سے مجرمانہ بے حسی اور غفلت برتنے والے ،مہنگائی اور نااہلی سے انکی زندگیاں تباہ کرنے والے کو آج اچانک جلسوں میں روتا دھوتا دیکھ کر جھرجھری آتی ہے۔ ریاستی طاقت استعمال کر کے دوسری جماعتوں کو توڑنے کی کوششش کرنے والے کا ایک ایک لمحہ اب اراکین کی منتیں کرنے میں
صرف ہو رہا ہے اور انھی حکومت بھی اسکی ہے! یہ سب مکافات عمل نہیں تو اور کیا ہے؟ انسان کو انسان نا سمجھنے والے کا یہی انجام ہے! مجھ سمیت سیاست اور زندگی کے طالب علم ضرور غور کریں!
پہلی اولاد بیٹی کیوں ہوئی؟ باپ نے اس پھول کو مرجھادیا۔ بیشک ہمارا معاشرہ اب بھی انسان نما جانوروں کی آماجگاہ ہیں۔ اب اس پر خاموش رہنا جرم نہیں تو کیا ہے؟
#AuratAzadiJalsa2022#عورت_مارچ#womenrights
We are deeply saddened by the death of cricket legend.
Our heartfelt condolences to his family, friends and fans all around the world 💔
#RIPLegend#ShaneWarne