مرنے سے پہلے اپنے بچوں اپنی انے والی نسلوں کو یہ لازم بتانا کہ اپ نے وہ دور بھی دیکھا ہے جب ایک 86 سال کا اسلام کی جنگ اکیلا لڑ رہا تھا اور سارے اسلامی ممالک مستی میں ڈوبے ہوئے تھے اللہ اس عظیم انسان کی حفاظت فرمائے اور فتح نصیب فرمائے❤️
Thank you, Senator Mushtaq Ahmad.
Your expression of solidarity with Imran Khan regarding his medical facilities and the movement for his release is commendable and truly appreciable.
#ImranKhanHealthEmergency
⚠️اگر اپ اسے ری ٹویٹ نہیں کریں گے تو یہ ان لوگوں کے ��اتھ زیادتی ہوگی جو عمران خان کے لیے باہر نکلے ہوئے ہیں⚠️
بھکر ، ڈیرہ اسماعیل خان روڈ پر جاری احتجاج کے مناظر۔
عمران خان کے حقیقی جانثار یہ نوجوان ہیں🔥🔥
اصل پیغام پنجاب کے لیے ہے پنجاب کے لوگ اب اپنے گھروں سے نکلیں اور یہاں پہنچیں ہم پنجاب کو بند کریں گے خیبر پختونخوا ہم نے پہلے ہی بند کر دیا ہے اور اب ہم چاہتے ہیں کہ آپ سب آئیں خان کی زندگی ہم سب نے مل کر بچانی ہے
جناب احمد خان نیازی
⚠️اگر اپ اسے ری ٹویٹ نہیں کریں گے تو یہ ان لوگوں کے ساتھ زیادتی ہوگی ��و عمران خان کے لیے باہر نکلے ہوئے ہیں⚠️
صوابی موٹروے ٹول پلازہ کے مناظر پارٹی کا حقیقی اثاثہ یہی نوجوان ہیں۔
زبردست
“Release Imran Khan immediately, and after his release he will arrange his own medical treatment. The government should have no involvement in this.” — Barrister Aitzaz Ahsan
Thank you Aitzaz Ahsan.
@hrw@UNHumanRights@volker_turk@UniofOxford
🚨 ڈاکٹر عاصم یوسف اور ڈاکٹر فیصل سلطان کا ہنگامی ویڈیو بیان
خان صاحب کو صرف آنکھ کے لئے ہی نہیں بلکہ پوری میڈیکل ٹیسٹس اور ٹریٹمنٹ کی اشد اور فوری ضرورت ہے خدانخواستہ انکی جان کو خطرہ ہو سکتا ہے
سوشل میڈیا کا فرض ہے اسکو ہر جگہ پہنچانا
لاہور چھا گیا!
جبر، ظلم اور فسطائیت کو اپنے قدموں تلے روند کر قابض مافیا کو دو ٹوک پیغام دیدیا کہ لاہور کیا، یہ پورا پاکستان کل بھی عمران خان کا تھا، آج بھی ہے اور ہمیشہ اسی کا رہے گا!
#ReadyForStreetMovement
ٹرینڈ الرٹ 🚨
آگر آپ عمران خان کے لئے پریشان ہیں تو یہ ٹرینڈ #NationWorriedForImranKhan جوائن کرکے آواز اٹھائیں
مطالبہ کریں کہ خان صاحب کو فوری طور پر قوم کے سامنے لایا جائے یا بہنوں کی ملاقات کروائی جائیں