انڈیا نے آج لمٹ کراس کر لی ہے اور اب پاکستان کا جواب زیادہ دور نہیں لیکن ایک وعدہ کریں کوئ بھی ایسی ٹویٹ نہیں کی جائے گی جس سے پاک فوج کے جزبات کو ٹھیس پہنچے
اب جنگ ہی لڑنی ہے تو پاک فوج کے شانہ بشانہ لڑنی ہے کوئ سیاسی منطق کوئ شارٹ کٹ نہیں 🇵🇰🇵🇰🇵🇰🇵🇰✌️✌️
Daily Hadith | Consequences of not paying Zakat
حضرت ابوہریرہ ﺭﺿﻲ ﺍﻟﻠﻪ ﻋﻨﻪ نے بیان کیا کہ نبی کریم ﷺ نے فرمایا کہ اونٹ (قیامت کے دن) اپنے مالکوں کے پاس جنہوں نے ان کا حق (زکوٰۃ) نہ ادا کیا کہ اس سے زیادہ موٹے تازے ہو کر آئیں گے (جیسے دنیا میں تھے) اور انہیں اپنے کھروں سے روندیں گے۔ بکریاں بھی اپنے ان مالکوں کے پاس جنہوں نے ان کے حق نہیں دئیے تھے پہ��ے سے زیادہ موٹی تازی ہو کر آئیں گی اور انہیں اپنے کھروں سے روندیں گی اور اپنے سینگوں سے ماریں گی۔ رسول اللہ صلی اللہ علیہ وسلم نے فرمایا کہ اس کا حق یہ بھی ہے کہ اسے پانی ہی پر (یعنی جہاں وہ چراگاہ میں چر رہی ہوں) دوہا جائے۔ آپ ﷺ نے فرمایا کہ کوئی شخص قیامت کے دن اس طرح نہ آئے کہ وہ اپنی گردن پر ایک ایسی بکری اٹھائے ہوئے ہو جو چلا رہی ہو اور وہ (شخص) مجھ سے کہے کہ اے محمد ( ﷺ ) ! مجھے عذاب سے بچائیے میں اسے یہ جواب دوں گا کہ تیرے لیے میں کچھ نہیں کرسکتا (میرا کام پہنچانا تھا) سو میں نے پہنچا دیا۔ اسی طرح کوئی شخص اپنی گردن پر اونٹ لیے ہوئے قیامت کے دن نہ آئے کہ اونٹ چلا رہا ہو اور وہ خود مجھ سے فریاد کرے ‘ اے محمد ( ﷺ ) ! مجھے بچائیے اور میں یہ جواب دے دوں کہ تیرے لیے میں کچھ نہیں کرسکتا۔ میں نے تجھ کو (اللہ کا حکم زکوٰۃ) پہنچا دیا تھا۔
Narrated Hazrat Abu Hurairah (ﺭﺿﻲ ﺍﻟﻠﻪ ﻋﻨﻪ):
The Prophet ﷺ said, "(On the Day of Resurrection) camels will come to their owner in the best state of health they have ever had (in the world), and if he had not paid their Zakat (in the world) then they would tread him with their feet; and similarly, sheep will come to their owner in the best state of health they have ever had in the world, and if he had not paid their Zakat, then they would tread him with their hooves and would butt him with their horns." The Prophet ﷺ added, "One of their rights is that they should be milked while water is kept in front of them." The Prophet ﷺ added, "I do not want anyone of you to come to me on the Day of Resurrection, carrying over his neck a sheep that will be bleating. Such a person will (then) say, O Muhammad ﷺ ! (please intercede for me,) I will say to him. I cant help you, for I conveyed ALLAH's Message to you. Similarly, I do not want anyone of you to come to me carrying over his neck a camel that will be grunting. Such a person (then) will say " O Muhammad ﷺ ! (please intercede for me)." I will say to him, "I cant help you for I conveyed ALLAH's message to you."
[Sahih Al-Bukhari, Book of Zakat, Hadith: 1402]
أَعُوٌذُ بِآلْلَّهِ مِنَ الْشَّيْطَآنِ الْرَّجِيمْ
بِسْمِ الْلَّهِ الْرَّحْمَنِ الْرَّحِيمْ
Quran Lesson - Surah Maryam 19, Verse 01-04, Part 16
كٓهيعٓصٓ۔
ذِكۡرُ رَحۡمَتِ رَبِّكَ عَـبۡدَهٗ زَكَرِيَّا ۖ ۚ ۔
اِذۡ نَادٰى رَبَّهٗ نِدَآءً خَفِيًّا۔
قَالَ رَبِّ اِنِّىۡ وَهَنَ الۡعَظۡمُ مِنِّىۡ وَاشۡتَعَلَ الرَّاۡسُ شَيۡبًا وَّلَمۡ اَكُنۡۢ بِدُعَآٮِٕكَ رَبِّ شَقِيًّا ۔
Kâf-Hâ-Yâ-‘Aîn-Sâd. [These letters are one of the miracles of the Qur’ân, and none but ALLÂH (Alone) knows their meanings].
(This is) a mention of the mercy of your LORD to HIS slave Zakariyyâ (Zachariah).
When he called out his LORD (ALLÂH) a call in secret.
He said: "My LORD! Indeed my bones have grown feeble, and grey hair has spread on my head, And I have never been unblest in my invocation to You, O my LORD!
كۗهٰيٰعۗصۗ۔
یہ ذکر ہے آپ کے رب کی رحمت کا جو اس نے اپنے بندے زکریا پر کی۔
جب اس نے پکارا اپنے رب کو چپکے چپکے۔
اس نے عرض کیا اے میرے پروردگار بلا شبہ میری ہڈیاں کمزور ہوگئی ہیں اور میرا سر بھڑک اٹھا ہے بڑھاپے سے اور اے میرے پروردگار میں تجھے پکار کر کبھی بھی نامراد نہیں رہا۔
[Al-Quran 19:01-04]
Daily Hadith | Wishing for Good Things
حضرت ابوہریرہ ؓ سے روایت ہے کہ نبی کریم ﷺ نے فرمایا: اگر میرے پاس احد پہاڑ کے برابر سونا ہوتا تو میں پسند کرتا کہ اگر ان کے لینے والے مل جائیں تو تین دن گزرنے سے پہلے ہی میرے پاس اس میں سے ایک دینار بھی نہ بچے، سوا اس کے جسے میں اپنے اوپر قرض کی ادائیگی کے لیے روک لوں۔
Narrated Hazrat Abu Hurairah (RA) :
The Prophet ﷺ said, "If I had gold equal to the mountain of Uhud, I would love that, before three days had passed, not a single Dinar thereof remained with me if I found somebody to accept it excluding some amount that I would keep for the payment of my debts.
[Sahih Al-Bukhari, Book of Wishes, Hadith:7228]
أعوذ بالله من الشيطان الرجيم
بسم اللہ الرحمن الرحیم
Quran Lesson - Surah Al-Kahf 18, Verse 95-96, Part 16
قَالَ مَا مَكَّنِّي فِيهِ رَبِّي خَيْرٌ فَأَعِينُونِي بِقُوَّةٍ أَجْعَلْ بَيْنَكُمْ وَبَ��ْنَهُمْ رَدْمًا.
آتُونِي زُبَرَ الْحَدِيدِ ۖ حَتَّىٰ إِذَا سَاوَىٰ بَيْنَ الصَّدَفَيْنِ قَالَ انْفُخُوا ۖ حَتَّىٰ إِذَا جَعَلَهُ نَارًا قَالَ آتُونِي أُفْرِغْ عَلَيْهِ قِطْرًا
He said: “That (wealth, authority and power) in which my LORD had established me is better (than your tribute). So help me with strength (of men), I will erect between you and them a barrier.
Give me pieces (blocks) of iron,” then, when he had filled up the gap between the two mountain-cliffs, he said: “Blow,” till when he had made it (red as) fire, he said: "Bring me molten copper to pour over it.”
اس نے کہا: میرے رب نے مجھے اس میں جو قدرت دی ہے بہت بہتر ہے، چنانچہ تم میری (افرادی) قوت سے مدد کرو، میں تمھارے اور ان کے درمیان ایک مضبوط بند بنا دوں گا۔
تم مجھے لوہے کے تختے لا دو حتی کہ جب اس نے دونوں پہاڑوں ک�� درمیانی خلا کو برابر کر دیا (تو) کہا: (اب ��س میں) دھونکو، حتی کہ جب اس نے اسے آگ (جیسا) بنا دیا تو کہا: میرے پاس پگھلا ہوا تانبا لاوٌ کہ اس پر ڈال دوں۔
[Al-Quran 18: 95-96]
Daily Hadith | Drinking Etiquette
عَنِ ابْنِ عَبَّاسٍ، قَالَ نَهَى رَسُولُ اللَّهِ صلى الله عليه وسلم أَنْ يُتَنَفَّسَ فِي الإِنَاءِ أَوْ يُنْفَخَ فِي
Narrated Hazrat AbdULLAH ibn Abbas: “The Messenger of Allah ﷺ forbade blowing or breathing into a vessel.”
حضرت ابن عباس سے روایت ہے کہ رسول اللہ صلی اللہ علیہ وآلہ وسلم نے برتن میں سانس لینے یا پھونک مارنے سے منع فرمایا ہے۔
[Sunan Abi Dawud, Book of Drinks, Hadith: 3728]
Chapter: Regarding blowing into the drink, and breathing in it.
أعوذ بالله من الشيطان الرجيم
بسم اللہ الرحمن الرحیم
Quran Lesson - Surah Al-Kahf 18, Verse 94, Part 16
قَالُوا يَا ذَا الْقَرْنَيْنِ إِنَّ يَأْجُوجَ وَمَأْجُوجَ مُفْسِدُونَ فِي الْأَرْضِ فَهَلْ نَجْعَلُ لَكَ خَرْجًا عَلَىٰ أَنْ تَجْعَلَ بَيْنَنَا وَبَيْنَهُمْ سَدًّا
They said: “O Dhul-Qarnain! Verily! Ya'juj and Ma'juj (Gog and Magog) are doing great mischief in the land. Shall we then pay you a tribute in order that you might erect a barrier between us and them?”
وہ کہنے لگے: اے ذوالقرنین! بے شک یاجوج اور ما جوج اس سرزمین میں فساد کرنے والے ہیں۔ تو کیا ہم تیرے لیے کچھ پیداوار طے کردیں اس (شرط) پر کہ تو ہمارے ا��ر ان کے درمیان ایک دیوار بنا دے۔
[Al-Quran 18: 94]