آیئں آپ کو دیسی ماحول کی سیر کروایئں گاوں کی زندگی کیسی ہوتی ہے شہروں میں تو منصوعی زندگی کے اثرات معاشرے میں رچ بس گئے ہیں
وقت نکل کر نزدیک کے کیسی گاوں کی سیر و سیاحت کروایئں بچوں کو
ان کو پتہ چلے کہ ہماری ثقافت کیسی ہے ❤🇵🇰
#گاوں#25_December_2023
میری مدر تہجد گزار تھیں
اپنی اخری دنوں تک وہ بیماری کی حالت میں بھی نماز نہیں چھوڑتیں تھیں
اکثر ان کی آنکھ تہجد کے وقت نہیں کھلتی تھی تو میرے کہنے پر انھوں نے الارم لگانا شروع کردیا
مگر الارم جب بجتا میری آنکھ کھل جاتی تھی مگر وہ سورہی ہوتی تھیں
پھر ان کو میں جا کر اٹھاتی تھی اور الارم بند کرتی تھی
ایسا تقریباً روزانہ ہوتا تھا کئی سالوں تک
کہتی تھیں تو اتنا ثواب کماتی ہے مجھے روزانہ تہجد کے وقت اٹھا کر
خود بھی پڑھ لیا کر تو کتنا اچھا ہو
حقیقت ہےکہ ذہنی سکون تب نصیب ہوتا ہےجب انسان دوسروںکی توقعات کےبوجھ سےآزاد ہوکر اپنی زندگی اپنےاصولوں کیمطابق جیناسیکھ لیتاہ��۔خاموشی کمزوری نہیں ہوتی، بلکہ بعض اوقات یہ اس بات کا اعلان ہوتی ہےکہ انسان اب اپنی توانائی فضول وضاحتوں پر نہی بلکہ اپنی زندگی سنوارنےپر خرچ کرناچاہتاہے۔