راولاکوٹ میں موجود فیملی کے لوگوں سے مسلسل رابطہ رہا۔ موصول ہونے والی اطلاعات کے مطابق رات ایک بجے ہزاروں شرکائے دھرنا پر تقریباً ایک گھنٹے تک مسلسل براہِ راست فائرنگ کی گئی۔ بتایا جا رہا ہے کہ اس کے نتیجے میں شہر ایک گہرے صدمے اور سوگ کی کیفیت سے دوچار ہے۔
یقیناً بہت سے لوگ کہیں گے کہ مکمل اور مصدقہ تفصیلات سامنے آنے کا انتظار کیا جانا چاہیے، اور یہ ایک بجا تقاضا ہے۔ تاہم، ابتدائی اطلاعات کے مطابق رات ایک بجے ہونے والی اس فائرنگ کے نتیجے میں جاں بحق اور زخمی ہونے والوں کی تعداد انتہائی زیادہ بتائی جا رہی ہے، شاید ہماری ابتدائی قیاس آرائیوں سے بھی کہیں زیادہ۔
عینی شاہدین کے مطابق وہ بہادر نوجوان ایک ایک کرکے گولیوں کا نشانہ بنتے رہے۔ وہ نہتے تھے، پُرامن تھے، اور اپنے مطالبات کے لیے آخری لمحے تک پُرامن انداز میں ڈٹے رہے۔ ان مناظر کی سنگینی اور درد کو الفاظ میں بیان کرنا آسان نہیں۔
راولاکوٹ میں رات کے آخری پہر جنرل ڈائر کے ظلم کی یاد تازہ کی گئ بالکل جلیاں والا باغ کی طرح
#راولاکوٹ کے لوگ اس ظلم کو آسانی سے نہیں بھولنے دیں گے
#RightsmovementAJk
@Silly_siSilly کرنسی سویپ لائن (currency swap line) کے قیام کے لیے کوشاں ہے۔ اس اقدام کا بنیادی مقصد ایران کے ساتھ جاری کشیدگی اور علاقائی معاشی دباؤ کے پیش نظر ڈالر کی فراہمی کو یقینی بنانا اور احتیاطی تدابیر اختیار کرنا ہے۔
1
@Silly_siSilly اس کرنسی سویپ کے ذریعے اماراتی مرکزی بینک اپنی مقامی کرنسی (درہم) کے بدلے ایک مقررہ شرح پر امریکی ڈالر حاصل کر سکے گا۔ اس سے متحدہ عرب امارات کو اپنے زر مبادلہ کے ذخائر کو استعمال کیے بغیر درہم کی ڈالر کے ساتھ جڑی قدر کو برقرار رکھنے میں مدد ملے گی
@Silly_siSilly اگرچہ متحدہ عرب امارات کے پاس غیر ملکی زر مبادلہ کے وسیع ذخائر موجود ہیں، لیکن جنگی صورتحال کی وجہ سے تیل کی برآمدات اور آبنائے ہرمز جیسے اہم تجارتی راستے متاثر ہوئے ہیں، جو کہ ملک میں ڈالر کی آمد کے بڑے ذرائع ہیں.
@SdqJaan Chaloo acha hoa Iran jang ki waja sy apko PTI pr likhny sy jaan choot gaee ..warna likhty too pindi naraz na likhty too PTI naraz ...lagy rahoo 😁