حیدر آباد پولیس٫ ایس ایس پی امجد شیخ٫ ڈی آئی جی پیر محمد شاھ٫ ای ایس پی علینا راجپر٫ آئی او سراج لاشاری کا کہنا ہے کہ میرے بھائی پارس شاھ کا قتل نہیں ہوا ہے بلکہ یہ ایک طبعی موت ہے...
ہم اس جھوٹی رپورٹ کو نہیں مانتے
#JusticeForParasShah
گھر کہ دروازے پر لگا ہوا تالا گواہی دے رہا ہے کہ یہ ایک سوچی سمجھی سازش کہ ساتھ قتل ہوا ہے
میں اپنے خوں کا لہو کہاں تلاش کروں ؟
تمام شہر نے پہنے ہیں دستانے
#JusticeForParasShah