“اڈیالہ میں میرا نام نہاد ٹرائل کوئی جج نہیں ایک ISI کا کرنل چلوا رہا ہے، جو آرمی چیف عاصم منیر سے ہدایات لیتا ہے۔ یہ سول نہیں ملٹری ٹرائل ہے۔
پاکستان میں اس وقت جو بھی ہو رہا ہے عاصم لاء کے تحت ہو رہا ہے اور مسلسل آئین و قانون کی دھجیاں اڑائی جا رہی ہیں۔ مجھ پر تین سو سے زائد بے بنیاد مقدمات درج کیے گئے جن کا میں سامنا کر رہا ہوں اور کوئی ڈیل کیے بغیر عدالتوں سے انصاف لے کر ہی باہر آؤں گا۔ ہماری جماعت پر ہر طرح کا ظلم ڈھایا گیا۔ اگر میرٹ پر فیصلہ کیا جائے تو میں اور میری اہلیہ آج ہی رہا ہو جائیں۔ میرے اور میری اہلیہ بشرٰی بیگم کے تمام انسانی حقوق پامال ہیں۔ ہمیں عام قیدی والی سہولیات سے بھی محروم رکھا گیا ہے، میری کتابیں تک روک لی جاتی ہیں آٹھ ماہ میں صرف ایک بار میری بچوں سے بات کروائی گئی۔ ججوں کی میرے مقدمات میں کوئی حیثیت نہیں نہ میرے مقدم��ت کا ٹرائل جج آزادانہ طور پر کر سکتے ہیں بلکہ ایک کرنل جو کہتا ہے وہی فیصلہ کرتے ہیں۔ وہ کرنل عاصم منیر کے احکامات پر چلتا ہے۔
میں اپنی تمام پارٹی کو کہتا ہوں کہ آپ سب متحد رہیں ظلم کا نظام زیادہ دیر قائم نہیں رہے گا۔ آپ سب کے لیے لازم ہے کہ میری ٹویٹ کو ری ٹویٹ کریں تاکہ میرے پیغام پر اتحاد قائم رہے۔
خیبرپختونخوا میں ایک گرینڈ جلسے کا اعلان کیا جائے جس میں پورے ملک سے لوگ شریک ہوں اور اس سیاہ رات کے خلاف کھڑے ہوں-“
سابق وزیراعظم عمران خان کی اڈیالہ جیل میں اہل خانہ سے گفتگو (۱۵ ستمبر، ۲۰۲۵)
3/3
PMLN WON ONLY 17 SEATS
PMLN WON ONLY 17 SEATS
PMLN WON ONLY 17 SEATS
PMLN WON ONLY 17 SEATS
PMLN WON ONLY 17 SEATS
PMLN WON ONLY 17 SEATS
PMLN WON ONLY 17 SEATS
PMLN WON ONLY 17 SEATS
That's it... Copy repost!!
پہلا الیکشن ہے جس میں پوری جماعت ہار تسلیم کرچکی لیڈر گھر واپس چلاگیا لیکن سہولت کار اسے جتوانے کیلئے منہ کالا کر رہے ہیں کوئی شرم کوئی حیاء؟؟
#GeneralElectionN0W#copied#وزیراعظم_عمران_خان
کچھ حقائق ایسے ہوتے ہیں جن پر دس دس ارب کی چادر بھی پردہ نہیں ڈال سکتی
2022 میں ہماری 32 ارب ڈالر کی ایکسپورٹس تھیں ہم بڑے خوش تھے پاکستان کی GDP گروتھ 6 % تھی اور ہر طرف خوشحالی نظر آ رہی تھی
نگران وزیر صنعت وتجارت گوہر اعجاز کا اعتراف
مولانا بجلی گھر جب امریکہ کو دھمکی دے رہا تھا تو ترجمانی کے لئے عمران خان کو بلایا تھا
مولانا بجلی گھر کا تعلق خیبر پختونخواہ سے تھا اور ایک بہادرانسان تھا
مولانا سیاستدانوں کا سخت خلاف تھا۔
ان کو پتہ تھا کہ بس ایک عمران خان ہی تو ہے جو سہی معنوں میں پاکستان کی نمائندگی کرتا ہے
لکھ دی لعنت او بغیر تا۔ اگر شہباز گل نے لیک کرنا ہوتا تو شہباز گل کو تو امریکہ آئے ہوئے چار مہینے ہو گئے ہیں۔ اور دوسرا شہباز گل نے خان کے جیل جانے کا انتظار کرنا تھا۔ لیکن آپ جیسے بے شرم لفافوں کام ہی ہر روز نیا جھوٹ گھڑنا ہے۔