مظفرآباد کس کا ہے... ہمارا ہے... پونچھ کس کا ہے.؟ ہمارا ہے میرپور کس کا ہے؟؟ ہمارا ہے..... دارالحکومت مظفرآباد مرکزی احتجاجی جلسہ گاہ سے نعرے بازی...
#RightsMovementAJK
عیدالفطر کے پُرمسرت موقع پر اہلِ اسلام کو دل کی گہرائیوں سے مبارکباد پیش کرتا ہوں۔ یہ خوشی کا دن ہمیں صبر، قربانی اور ہمدردی جیسی عظیم اقدار کی یاد دلاتا ہے۔
آج جب ہم سب معاشی مشکلات اور دنیا بھر میں اپنے مسلمان بھائیوں کو درپیش چیلنجز کے دور سے گزر رہے ہیں، تو یہ عید ہمیں ایک دوسرے کا سہارا بننے، ��رورت مندوں کو اپنی خوشیوں میں شامل کرنے اور بھائی چارے کو فروغ دینے کا پیغام دیتی ہے۔
یہ وقت ہے کہ امتِ مسلمہ ایک ہو جائے، اختلافات کو بھلا کر اتحاد، یگانگت اور اخوت کا مظاہرہ کرے، اور ایک دوسرے کی طاقت بنے۔
آئیے ہم اتحاد، برداشت اور باہمی محبت کے ساتھ ایک بہتر اور مضبوط معاشرہ تشکیل دیں۔
عید مبارک
روٹی مہنگی تو کم کھاؤ،میں کیا کروں؟
چینی مہنگی تو میٹھا چھوڑ دو،میں کیا کروں؟
پیٹرول مہنگاتوگاڑی مت چلاؤ،میں کیا کروں؟
خواتین سےزیادتی ہے توگھر بیٹھیں،میں کیا کروں؟
شہدا کےلواحقین صبرکریں،میں کیا ��روں؟
تم بس ملک پرعذاب بن کر ٹوٹتے رہو! لیکن اب یہ عذاب کے دن بھی ختم ہونے کو ہیں !
آیت اللہ خامنہ ای چاہتے تو سر پر بالٹی پہن کر اپنی زندگی بچا سکتے تھے لیکن اُنہوں نے غیرت، جرآت اور بہادری سے شہادت کو ترجیح دی۔
اقرار الحسن بانی و سرپرست اعلیٰ عوام راج پارٹی ۔
@iqrarulhassan@SdqJaan@SamiUll82607025
کراچی: پاکستان پیپلزپارٹی کے چیئرمین بلاول بھٹو زرداری سے خیبرپختونخوا کے گورنر فیصل کریم کنڈی نے بلاول ہاؤس میں ملاقات کی جس میں خیبرپختونخوا کے عوامی مسائل کے حوالے سے بریفنگ دی گئی۔
@BBhuttoZardari
چیئرمین پی پی پی بلاول بھٹو زرداری کا پی ایس 9 کے ضمنی انتخابات میں پاکستان پیپلز پارٹی کے امیدوار آغا شہباز درانی کی کامیابی پر مبارکباد کا پیغا��
پی پی پی امیدوار کی کامیابی دراصل گڑھی یاسین شکارپور کے عوام کی کامیابی ہے، چیئرمین بلاول بھٹو زرداری
شکارپور کے ضمنی انتخابات میں تیر کی کامیابی جمہوریت کی فتح ہے، چیئرمین بلاول بھٹو زرداری
مرحوم آغا سراج درانی کے صاحبزادے کی ضمنی انتخابات یں کامیابی عوام کا پی پی پی پر بھرپور اعتماد کا اظہار ہے، چیئرمین بلاول بھٹو زرداری
مریدکے میں ہونے والا ظلم ناقابل بیان اور قابلِ مذمت ہے، اتنی بربریت اور کشت و خون کہ اب تک شہادتوں اور زخمیوں کے حوالے سے مکمل حقائق سامنے نہیں آئے۔ سعد رضوی اور انس رضوی کے حوالے سے بھی حکومت اب تک خاموش ہے۔
شرمناک اور نہائیت قابلِ مذمت۔۔۔ حقائق جلد از جلد سامنے لائے جائیں