@Silly_siSilly آپ کا ٹویٹ میرے لیے علم میں اضافے کا باعث ہوا۔۔۔۔
مجھے آج تک نہیں پتا تھا کہ کھانا پکوا کر ایک مہینے کے لیے پیک بھی کروایا جا سکتا ہے ۔۔۔
میں کیہڑے سیارے تے رہنی آں وئی ۔۔۔۔🙄🙄🙄🙄
اپنی زندگی اپنی مرضی سے جینے کی خواہش ہوتی ہے لیکن پتہ ہی نہیں چلتا کب زندگی نوکری، فیملی، اور ذمہ داریاں نبھاتے گزر جاتی ہے کہ اپنی خواہشات پوری کرنے کا وقت ہی نہیں ملتا۔
مجھ کو تینوں یکساں ہیں۔۔۔
جب ہو مجھ کو عشق کسی سے۔۔۔
ماہِ سیمیں، مہرِ زریں اور روئے دلدار۔۔۔
مجھ کو تینوں یکساں ہیں۔۔۔
عشق میں جب کامل ہو جاؤں۔۔۔
آتشِ سوزاں، خارِ مغیلاں اور ہجرِ دلدار۔۔۔
مجھ کو تینوں یکساں ہیں۔۔۔
Four be the things I'm wiser to know:
Idleness, sorrow, a friend, and a foe.
Four be the things I'd been better without:Love, curiosity, freckles, and doubt.
Three be the things I shall never attain:Envy, content, and sufficient champagne.
+
سعودی عرب کے سربراہ مملکت پاکستان کہ تاریخی دورے پر تھے۔بڑی اہم تقریب منعقد ہو رہی تھی ۔اتنے میں خان صاحب نے عین تقریب کہ درمیان پارسل منگوا کر کھانا کھانا شروع کر دیا ۔اور مزے سے چپکے چپکے بوٹیاں اندر کرنا شروع کر دیں ۔ادھر صدر مملکت عارف علوی صاحب نے بیٹھ�� ہی تقریر میں قصیدے پڑھنے شروع کر دیے ۔عمران خان صاحب کو بوٹیاں کھاتے کھاتے انہیں سمجھانا پڑا کہ تقریر کھڑے ہو کر کرنا ہوتی ہے۔اٹھ جاؤ۔ اس سارے موقع پرسعودی سربراہ مملکت خاصے پریشان دیکھائی دے رہے ہیں کہ پاکستان کن کے ہتھے چڑھ چکا ہے۔ غالبا پھر اسی لیے بقول بشری بی بی سعودی ولی عہد کو جرنل باجوہ سے کہنا پڑا تھا "کہ یہ تم کیا اٹھا لاے ہو "
مختصر لیکن شاندار دور تھا