پاکستان کرکٹ ٹیم !اتنے دنوں تک مہنگائی کے مارے پاکستانیوں کے چہروں پر مسکراہٹیں بکھیرنے کا شُکریہ۔ ہار جیت کھیل کا حصہ ہے لیکن آپ ایک ٹیم کی طرح کھیلے اور بہترین گیم دیکھنے کو ملی۔ #ThankYouPakTeam#PAKvAUS
کوئی بلی کے بچھڑنے پہ رو دیتا ہے اور انسانوں کے بچھڑنے پر خوشیاں مناتا ہے۔۔۔ کوئی اپنوں کی خوشیاں چھین لیتا ہے اور جانور کو ڈھونڈھ کر پھولے نہیں سماتا!!
#غورطلب