شِکاری *کُتَّا خَرگوش* کا پِیچھا کرتے ہُوۓ،
جب اُسے نہیں پکڑ پایا،
تُو اُس سے ��ُوچھتا ہے،
تُمہاری ٹانگیں چھوٹی ہیں،
اور میری لمبی،
پھر بھی مَیں تُمہیں کیوں نہیں پکڑ سکتا؟
*خَرگوش* نے *شِکاری کُتَّے* کو جواب دِیا،
کیونکہ!
مَیں اپنے لئے بھاگ رہا ہُوں،
اور تُم کِسی اور کے ل��ے بھاگ رہے ہو،
اگر اپنے حقوق حاصِل کرنے کی لیے خَرگوش نہیں بن سکتے ہو تَو،
دُوسروں کیلئے کُتَّا بھی نہ بنو•
پنجاب کالج کیمپس 10 میں جو ہوا اس پر پردہ ڈالا جا رہا احتجاج کرنے والے طلبہ کو بھی مارا جا رہا ہے ۔۔۔۔
*_خاتون وزیر اعلی_*
کابینہ میں بھی خواتین کی اچھی خاصی تعداد_*
*_پھر بھی بچی سے زیادتی پر کوئی بیان نہیں آیا کسی کا۔
مسئلہ یہ ہے کہ ہمارے سوشل میڈیا کے اکثر مبلغین کو اسلام کا ہر حکم انتہائی نرم پیکنگ میں پیش کرنے کی عادت ہوچکی ہے جس کی وجہ سے اب ان کو کوئی بھی اسلامی حکم دو ٹوک انداذ میں نہ خود بیان کرنا آتا ہے بلکہ کسی دوسرے داعی سے بھی سننے پر ان کا ہاضمہ خراب ہوجاتا ہے،
سوچتی ہوں یہ لوگ حضرت عمر فاروق رضی اللہ عنہ کے دور میں ہوتے تو کیا حال ہوتا ان کا۔
السلام علیکم ورحمتہ اللہ وبرکاتہ
سمندر بہت بڑا ہے لیکن ہم اتنا ہی پانی لے سکتے ہیں جتنا ہمارے ہاتھ میں آتا ہے
اسی طرح اللّٰہ کی رحمتیں لامحدود ہیں لیکن ہم اتنی ہی پاتے ہیں جتنا ہمارا ایمان و یقین ہوتا ہے
#صباح_الخير#صبح_بخیر
اس وق�� ناصرف پاکستانی اسٹیبلشمنٹ، بلکہ پوری انٹرنیشنل اسٹیبلشمنٹ بھی عمران خان کو مکمل طور پر کرش کرنا چاہتی ہے، یہی وجہ ہے کہ سارے چیف صاحبان ہر حد تک جانے کے لئے تیار ہیں. ابّ آخری امید صرف پاکستانی قوم ہی بچی ہے، کیا وہ خاموشی سے تماشہ دیکھیں گے یا پھر اپنے حق کے لئے لڑنے کے لئے باہر نکلیں گے؟ آنے والے چند ہفتوں میں فیصلہ ہو جائے گا۔
چار اکتوبر کو پورے پاکستان سے قافلے ڈی چوک اسلام اباد کی طرف روانہ ہوں گے اور انشاءاللّٰه تعالی یہ ہے فائنل کال اور انشاءاللّٰه ہم یہ جدوجہد میں ضرور کامیاب ہوں گے۔۔۔
تمام لوگ سب انتظام کرکے آئیں۔۔۔
پاؤں میں جوگر شوز,ایک رومال,ماسک,عینک اور یہ چیزیں ضرور پاس رکھیں۔۔۔
انشا��اللّٰه اگلے 20 سے 25 دن ہم نے سخت ترین جدوجہد کرنی ہے اور آئینی ترمیم کو ہر صورت میں رکوانا ہے۔۔۔
#عوام_بمقابلہ_کرپٹ_نظام
#قوم_اور_خان_ایک_ساتھ
#خان_کی_پُکار_پر_لبیک
#حق_کی_جیت_ہو_گی
#عمران_خان_کو_ہم_لائیں_گے
��مران خان کے سپاہی میاں محد شفیق' میر عتیق الرحمان اور عامر نذیر چوہدری جلسہ میں موجود۔
جلسہ نہیں ریفرنڈم!
گننا چاہو گن لو، جذبہ تولنا چاہو تول لو
قابض حکمرانوں کو عوام کا دو ٹوک ہیغام، اس ملک کے وارث ہم ہیں، ہم ہی فیصلہ کریں گے کہ کون اس ملک پر حکمرانی کرے گا۔۔
#LahoreJalsa
#مطالبہ_صرف_خان_کی_رہائی
تحریک انصاف کی حکومت میں معیشت مضبوط ہورہی تھی پھر تجربہ کیاگیا پی ڈی ایم کو مسلط کیا گیا اور اب نتائج آپ کے سامنے ہیں مہنگائی اور ٹیکسز کا طوفان ہے عوام پریشان ہے۔
#Budget2024
یہ ہے ہمارے ملک کا گھٹیا تعلیمی نظام
جس میں کبھی ختم ��بوت ﷺ کے دشمنوں کو پروموٹ کیا جاتا ہے, کبھی اسلام کو متشدد مذہب بتایا جاتا ہے , کبھی صحابہ کرام رضوان اللہ علیہم اجمعین کی گستاخی کی جاتی ہے, کبھی پردے کو ترقی کی راہ میں رکاوٹ کہا جاتا ہے, یا موجودہ یہ کتاب جس میں جلیل القدر صحابی رسول ﷺ فرزندِ حضرت عمر رضی اللہ حضرت ابن عمر رضی اللہ عنہ کی بدترین گستاخی کی گئی ہے کہ نعوذ باللہ مسلم کا آپشن ہی نہیں دیا
یہ غالباً چوتھی جماعت کی کتاب ہے
خود دیکھ لیں ہمارے بچوں کی ہمارے اسلاف کے خلاف کس قدر گھٹیا ذہن سازی کی جا رہی ہے اور تأثر یہ دیا جا رہا ہے ہم اسلام کے نام پہ بنے ملک میں رہ رہے ہیں
#عزم_و_ہمت_کے_300_دن پورے ہونے کے بعد بھی اگر خان نہیں ٹوٹ رہا تو سمجھ جائیں آپ بہت جلدی ہار ماننے والے ہیں اور وہ ہار آپ کی ساری محنت اور منافقت پر پارٹی پھیر دے گی ساتھ ہی #بےحس_حکمران بھی اپنے انجام کو پہنچ جائیں گے ان شاءاللہ