میں نے کسی کا بھی برا نہیں چاہا تھا اپنا اکاؤنٹ صحیح سے چلایا تھا سب کی مدد کرتی تھی فری کی کمائی میں ٹرینڈ میں پھر بھی کسی کو شاید مسئلہ تھا جو میری ٹویٹر اکاؤنٹ کو بینڈ کرنی کی چکر میں تھا آخری میرا وہ اکاؤنٹ ریمو ہوگیا اب میں نیو اکاؤنٹ نیو امید نیو سوچ کے ساتھ واپس آئی ہو۔
@SindhiHira Han G Yaad Ho Bholni Wale Nhi Nayab Ho Tum Aur Sabse Khas Anmol Ho Apko Thorai Bhol Sakti Ho Kabhi Bhi Hamesha Yaad Hoti Ho Har Àchi Bat Me Muhabat Aur Duaon Me Bhi Hira Janii 🤗💞😇
تمہاری زندگی خوشیوں سے بھرپور ہو- اور آپ کی ہر دعا قبول ہو۔ آپ کی زندگی میں ہر وہ کام کی کامیابی ہو جس کے لیے آپ محنت کرو، آپ کی ہر خوشی پوری ہو، آپ کی عمر دراز ہو جنم دن مبارک ہوـ میری پیاری دوست حرا 🎂🎈🎉🎁💞
@SindhiHira