کوشش کریں کہ آپ کے کانوں تک وہ باتیں نہ ��ہنچیں جو لوگ آپ کی پیٹھ پیچھے کرتے ہیں ورنہ اس دنیا میں مخلص نظر آنے والے چہروں سے آپ کو شدید نفرت ہو جائے گی…
چــــــــلو اک دن رکھتے ہیں
لـــــــــڑنے کا جھگڑنے کا
ماننے کا۔۔۔ روٹھ جانے کا
بــــــاقی کے دنوں میں تــــــــــــم
چــــــــلو وعدہ کرو مجھ سے
نہ روٹھو گے ۔۔۔نہ جاؤ گے
نہ چھوڑو گے۔۔ نہ آزماؤ گے
چــــــــلو وعدہ کرو مجھ سے
مـــــحبت تـــــــــــم نبھاؤ گــــــــــے....!!!
ہر ایک کے پاس دیانتداری سے بات کرنے کے لیے کوئی نہ کوئی ہونا چاہیے، کیونکہ انسان کتنا ہی بہادر کیوں نہ ہو، کبھی کبھی وہ بہت تنہا محسوس کرتا ہے۔!🍁
شب بخیر