یہاں میڈیا اتنا آزاد ہے، کہ ایک ڈرامہ سین کو جان بوجھ کر ٹی وی پر تو چلایا جاتا ہے، جس میں پشتونوں کا مذاق اڑایا گیا ہے، اور دوسری طرف مظلوم پشتونوں کی آواز، پریاد پر پابندی ہیں،
#IAmPashteen
شمالی وزیرستان کے گاؤں سپلگہ میں آج چھٹے روز بھی بے گناہ افراد کی رہائی کیلئے احتجاج جاری ہے۔ فوج، پولیس اور انتظامیہ جان بوجھ کر عوام کی زندگی کو اجیرن بنارہے ہیں۔ انسانیت سوز بدمعاشی کے نتائج بھت ہی بھیانک ہونگے۔
# لعنت
انڈونیشیا میں پاکستانی سفیر میجر جنرل مصطفیٰ انور حسین نے پاکستانی سفارت خانے کو فروخت کردیا
دہشتگرد؛ قبصہ مافیا؛ اغوا کار اور اب پیش خدمت ہے لوٹیرے
کہئ ایک دن پتہ نہ چلے کہ ملک کو ہی بیچ چکے ہیں
#StopStateTerrorism
جب حیات ہی حیات نہ رہا
-
ان کے والدین کی بددعا تو لگے گی لیکن میں جو دیکھ رہا ہوں وہ بہت ہی خطرناک ہے مغرب مشرق کو کھا جائے گا
#StopStateTerrorism#JusticeForHayatBaloch
Fascism and barbarism reached to its peak. The dead body and flowing blood of #HayatBaloch in front of their parents is a shame for this state in which thousands Baloch and Pashtun youngsters are killed by Pakistani security forces in the last two decades
#StopStateTerrorism
تاریخ سے عرب اسلام کے نام کو استعمال کرتا آرہا ہے۔کبھی اسلام کے نام پر فنڈنگ کرکے پاکستان کے ہاتھوں معصوم پشتون بلوچوں کا خون بہاتے آۓ تو کبھی افغانستان میں افغانوں کےخون سےاسلام کے نام پر ہولی کھیلتے رہے اور آج انہیں کافروں کے ساتھ ہاتھ ملا بیٹھے
#پاکستان_یوم_یکجہتی_فلسطین
Quaid-e-Azam Muhammad Ali Jinnah August 11th 1947 promise: “you are free to go to your temples, you are free to go to your mosques or to any other place of worship in this State of Pakistan. You may belong to any religion ... has nothing to do with the business of the State.”