یا اللہ اپنی طرف کھینچ لیجئے، ساری دنیا سے چھڑا دیجئے، اپنی محبت کی طلب ہر چاہت سے سوا کر دیجئے، اپنا، بس اپنا، فقط اپنا، صرف اپنا اور تنہا اپنا بنا لیجئے، آپ دینے والے ہیں، ہم محتاج ہیں اور سوالی آپ سے آپ کا ہی سوال کرتا ہے، کاسئہ دل نہ دیکھیئے، بس اپنی رحمت دیکھیئے، عطا کیجئے
اناللہ واناالیہ راجعون
امیر شریعت سید عطاء اللہ شاہ بخاری رحمۃ اللہ علیہ کے آخری فرزند حضرت پیر سید عطاء المہیمن بخاری انتقال فرما گئے ہیں
نماز جنازہ مورخہ 7فروری2021بروز اتوار بوقت 11بجے دن
قلعہ کہنہ قاسم باغ اسٹیڈیم ملتان میں ادا کی جاے گی
تمام اہل اسلام سے شرکت کی اپیل ہے
سرگودھا یونیورسٹی کی جانب سے نبی کریم صل اللہ علیہ و سلم کی سیرتِ مبارکہ پر پہلی ایچ ڈی متعارف کروانے پر مبارک باد پیش کرتے ہیں،
یونیورسٹی آف سرگودھا کا یہ اقدام اسلامی معاشرے کے لیئے قابلِ تقلید ہے، یقیناً نوجوانوں کو نبی کریم ﷺ کی سیرت سے روشناس ��رانے کا اہم زریعہ ثابت ہوگا
الہ آباد میں اس دینی طالب علم پر علاقے کے چودھری شعیب نے اس لئے تشدد کیا کہ اس بچے کی گیند اس کے بچے کو لگ گئی تھی سر کی ہـڈی توڑ دی گئی بچہ موت و حیات کی کشمکش میں ہے اور پرچے میں روایتی تاخیر اور ہٹ دھرمی برتی جا رہی ہے کیونکہ بچہ مدرسہ کا ہے
اینٹی نارکاٹکٹس فورس میں بھرتی کیلئے آئین پاکستان کے مُنکر احمدی (قادیانی) کو مخصوص سیٹ دینے کی مذمت کرتے ہیں ۔ جب تک قادیانی آئین پاکستان کیمطابق خود کو کافر نہ کہے اُس وقت تک کسی قسم کے آئینی ادارہ میں میں اُنکو بیٹھنے کا حق نہیں ۔
مصنوعات کے مکمل بائکاٹ کی بات کو غیر اہم نہ سمجھا جاۓ۔اگر امت مسلمہ اجتماعی طور پر دیگر ضروری اق��امات کے ساتھ بائکاٹ پر جم جاتی ہے تو جلد اس کا نتیجہ سامنے آ جاۓ گا۔عرب دنیا اس میں بہت اہم کردار ادا کر سکتی ہے۔سب مسلمان نیت کر لیں-
#فرانس_سے_تعلق_ختم_کرو
#boycottfrenchproducts
پی ایچ ڈی ڈاکٹرہے باہرممالک کی یونیورسٹیوں میں پڑھای ہے دس زبانوں پہ عبور بھی ہے واہ واہ 👏
مولوی بھی ہے شیخ الحدیث ہے☹️
بس یہ سنتے ہی ڈگریوں کی وقعت ختم
مولوی کا لفظ لگتے ہی سارے نمبر کاٹ دیتے ہیں
اگرکوئی روشن خیال ہوتو واہ واہ
نامعلوم تعلیم کوروشن خیالی سے کیوں جوڑ دیا گیا😢