صدام ترین کو بھی کئی لوگوں نے متنازع بنانے کی کوشش کی لیکن آفرین ہے اِس نوجوان پر پچھلے کئی دنوں سے نا صرف خود میدان میں موجود ہے بلکہ باقی لوگوں کو بھی موٹیویٹ کر رہا ہے پی ٹی آئی کے اصل لوگ یہ ہیں
@SadamktPTI
پشتوں میں ایک مثال ہے کی جلتی وہی جگہ ہے جہاں اگ لگے ہو
آپریشن اور ڈرون حملوں سے کتنے بے گناہ لوگ بچے مار رہیں ہیں یہ ظالم خنزیر فوج ان کو کیا احساس ان کو تو باس ڈالر چاہیے نہ
پلیز پختونوں اور پاکستانیوں ایک ہو جائیں ورنہ یہ دلال فوج ڈالرز کی لے پھر سے عام عوام کو مروا گی
@SohailAfridiISF سہیل بھائی پلیز سٹرانگ فیصلہ لو عوام آپکی ساتھ ہیں یہ خنزیر جرنیل اور فوج پختونوں کو تباہی کی طرف لے کر جا رہے ہیں اور عمران خان کو مارنا چاہتے ہیں اگر ان کو طاقت سے نہیں روکھا گیا تو یہ ملک ہس کر پختونوں کو تباہ کر دی گئی
#عوامی_مزاحمت_کی_للکار#لاگ_مرچ
صوبائی وزیر ہاؤسنگ ڈاکٹر امجد علی کے گھر میں نامعلوم افراد کی جانب سے توڑ پھوڑ کرنا اور انہیں زبردستی اٹھا کر لےجانا کھلی غنڈہ گردی، بدترین فسطائیت، ہماری پشتون روایات کی پامالی اور عوامی مینڈیٹ کی توہین ہے۔ جس کی شدید الفاظ مذمت کرتے ہیں۔
پی ٹی آئی کےمنتخب اراکین اسمبلی اور قائدین کے خلاف چادر و چار دیواری کا تقدس پامال کرنے جیسے شرمناک ہتھکنڈے پرامن لانگ مارچ سے شديد خوف کی واضح عکاسی کرتے ہیں۔ ظلم و جبر کے اس نظام کے خلاف آواز بلند کرنا ہمارا آئینی و جمہوری حق ہے اور ایسے فسطائی اقدامات سے ہمارے وژن کو نہ کمزور کیا جا سکتا ہے اور نہ ہی دبایا جا سکتا ہے۔
@Ali_MuhammadPTI@DrAmjadAli_PTI@PTIofficial بیعرت تم جس سے مذاکرات کرنا چاہتے ہیں وہ تم لوگوں کی چادر چاردیواری اور گھر والوں کو اغوا کر رہے ہیں اگر ذرا برابر بھی تم میں غیرت ہوتی تو تم اس بربریت ظلم نا انصافی پر نکلتے لیکن تم جرنیلوں کی کتے ہو #عوامی_مزاحمت_کی_للکار
@_IrfanSaleemPTI پختون کب سے اتنی بیعرت بن گی کی ان کی چادر چاردیواری کا تقدس پامال ہو رہا ہے آغوا ہو رہی ہے اور وہ یہ سب تماشی دکھ رہی ہے بندوق اس ان خنزیروں کو جواب دو
@BabarSaleemSwat کے پی کے میں تم لوگوں کی حکومت ہے اسمبلی تم لوگوں کی پاس ہے ان اغوا کاروں اور یہ جو نامعلوم افراد ہے اصل میں سب کو معلوم ہے ان کی طرف کارروائی کروں صرف مذمت سے کام نہیں ہوگا اگر تم لوگ اس طرح بزدلی دیکھتے رہوں گی یہ خنزیر اور ظلم کریں گے پلیز ان کو رکھوں ورنہ بہت تباہی ہوگی
مجھے یاد ہے، میں چار پانچ سال بعد پاکستان آ رہا تھا۔ دوستوں نے کہا کوئی اور اچھی سی فلائٹ لے لو، مگر میں نے کہا نہیں یار، پی آئی اے پی لینی ہے۔ انہوں نے کہا سستی ہے اس لیے؟ میں نے کہا سستی کی بات نہیں، بات یہ ہے کہ مجھے اپنے ملک کا کھانا، اس کی خوشبو اور وہاں کے لوگ یاد آئے ہیں۔
جو شخص مسافر ہوتا ہے، اسے اپنی مٹی اور اپنا وطن ہمیشہ اپنی طرف کھینچتا ہے۔ اس نوجوان کو دیکھیں، کئی سال بعد ایئرپورٹ پر اترا اور کس مسکراتے چہرے سے یونیفارم میں ملبوس شخص کو دیکھ رہا ہے۔ لیکن جس فرعونیت اور تکبر سے اس نے اس کے سامان کو لات ماری، اندازہ لگائیں کہ اپنے اس رویے سے وہ لوگوں کے دلوں کو کتنی تکلیف پہنچا رہے ہیں۔
@Sughrasadafdr سٹیڈیم حالی ہونے کی وجہ فوج سے لوگ کی نفرت ہے یہ ہر وہ کام کر رہی ہے جس سے پاکستان اور عوام تباہی کی طرف جائے لوگوں کو اب سمجھ آگیا ان لوگوں کا گھٹیا کردار یہ قاتل ہے اغوا کر ہے ملک دشمن ہے
@balochi5252@balochi5252 بھائی ہمارے کیا گناہ ہے ہم بھی 2018 سے پاکستان اور عمران خان کی سپورٹ میں x استعمال کر رہے ہیں لیکن 1 ہزار تو کیا ابھی تک 200 بھی نہیں ہوئے promote کریں ⚘
میرے پاکستانیوں، خصوصاً پنجاب کے لوگوں، اگر ہم نہ نکلے تو سہیل آفریدی کی ساری محنت اور یہ موقع ضائع ہو جائے گا۔
میں کل ملتان سے لاہور جاؤں گا اور وہاں سے اسلام آباد۔
میں اپنے بوڑھے جسم کے ساتھ جتنی وفا جمہوریت اور اس ملک کے ساتھ کر سکتا ہوں، میں کروں گا۔ اگر میرا بازو کمزور ہے تو مجھے یقین ہے کہ میرے نوجوان میرا بازو بنیں گے۔
یہ افضل جہاد ہے۔ پاکستان کی بقا کی جنگ ہے۔ اپنی آخری سانس تک لڑوں گا۔
تسلی رکھیں! یہ فوجی حکومت چند دنوں کی مہمان ہے۔
تسلی رکھیں! عمران خان جلد ہمارے بیچ ہوگا۔