Legal consultant corporate sect
Education for All
important thing is peace
🎾
🏸
cricket
⚽
bicycle 🚲 walk
traveling tourist
I love snow 🌨
fight for right
میں نے خود دیکھا ہے فارم 45 تحریک انصاف اسلام آباد سے جیتی ہوئی ہے لیکن جعلی فارم 47 بنائے گئے ہیں اگر ایسے ہی کرنا ہے تو پھر الیکشن پاکستان میں بےمعنی ہو جائیں گے
شہزاد اقبال سب کہہ گیا🔥👏
جسٹس قاضی فائز عیسیٰ نےفیصلہ دیا
جیو اور جنگ نےخبر لگائی
عمران ریاض خان نے جیو کی خبر بغیر کسی کیپشن کےشئیر کی
جیو/جنگ کےصحافیوں اور PDM کےٹاؤٹوں نے عمران ریاض کےخلاف مہم چلائی
آج عمران ریاض کو گرفتار کرلیاگیا
اگر خبر غلط تھی تو خبر دینےوالے کو پکڑنا چاہیے یا پوسٹ کرنےوالےکو؟
اینکر عمران ریاض خان کی لاہور سے گرفتاری!
فسطائیت ہے کہ رکنے کا نام نہیں لے رہی، ان کی سوچ ہے جو سچ بولے جو ان کے خلاف بولے اٹھا لو جو ان کے حق میں جھوٹ پھیلائے اس کو عہدوں سے نوازدو
پورا نظام مریم نواز کے سامنے سر جھکائے کھڑا ہے، ابھی حلف نہیں اٹھایا اور انتقام شروع،
یہ عورت پنجاب کے 13 کروڑ لوگوں کی خدمت کے لیے نہیں، اپنے خاندان کی کرپشن پر سوال اٹھانے والوں سے انتقام لینے کے لئے وزیر اعلیٰ بن رہی ہے.
بہاولپور کے اسسٹنٹ کمشنر کو ریو گاڑی جس کی قیمت ڈیڑھ کروڑ ہے دی گئی ہے کیا الیکشن اس طرح ہوئے ہیں مجھے کل کا اٹھایا ہوا تھا مجھے ابھی چھوڑا گیا ہے کہ ویڈیو کیوں بنائی پاکستانیوں کی اپ کے ٹیکس کا پیسہ ہے یہ ہمارا پیسہ ہے
@Ahtshammu #commissioner
آئی ایم ایف کو خط لکھ کر پی ٹی آئی معیشت کا بیڑہ غرق کرنا چاہتی ہے، ہمیں ملک بچانا ہے، عطا اللہ تارڑ
تم جہموریت دشمن عوام دشمن مینڈیٹ چوری کر کے آؤ اور تمہیں کچھ کہا بھی نا جائے۔۔؟؟
میں جس پروگرام میں کام کرتا تھا اس میں ایک شخص حسن ایوب جو ن لیگ کا بندہ ہے اس کی وجہ سے مجھے ARY News سے نکال دیا گیا ہے...!!!
میں کبھی ہار نہیں مانوں گا حق اور سچ کے ساتھ کھڑا رہوں گا انشاء اللہ ✌✌
یہاں مریم صفدر کا ذکر ہو رہا ہے
“تمہارا باپ میرے باپ کا نوکر ہے” ؟؟
۔۔
“بچپن سے ہی دماغ میں فرعونیت بھر دی گئی اب تو پورا پنجاب اس کے حوالے کر رہے ہیں سہولت کار”
میں جیت چکی ہوں، صحافیوں کو بلا کر اپنے 350 فارم کے ساتھ قرآن پر ہاتھ رکھ کر کہا تھا یہ سارے اصل ہیں، خواجہ آصف جھوٹ بول رہا ہے، آر او کے پاس گئی تو اُنہوں نے میرے بازو مروڑے، لوگوں کو زدوکوب کیا، جو آج دیکھ رہی ہوں کبھی نہیں دیکھا، افسوس ہے، ریحانہ ڈار
ایک اور سازش پکڑی گئی
اگلے چند دنوں میں زبردستی عمران خان کو اڈیالہ جیل سے بنی گالہ منتقل کرنے کا پلین کیا گیا ہے
اور میڈیا پر تاثر یہ دیا جائے گا کہ عمران خان نے ڈیل کر لی ہے
مشعال یوسفزئ کا دعوٰی