مدر آف آل یوٹرنز نے ووٹ کو عزت دو کے بجائے بوٹ کو عزت دے دی، مدر آف آل سلیکشن یہ تھا کہ کرمنلز کے کیسز ختم کرکے بانی پی ٹی آئی پر ڈال دیئے اور 32 سال کی سزا دے دی۔ عمران خان
@ImranKhanPTI#ImranKhan#NawazSharif
https://t.co/WuKM84LXxZ
" کیا عدلیہ کو حق تھا کہ وہ پی ٹی آئی کا نشان چھینے؟ ایسے دھاندلی زدہ انتخابات کے نتیجے میں ملک میں استحکام آئے گا؟چیف الیکشن کمشنر کو گرفتار کرکے آئین شکنی کا مقدمہ چلایا جائے۔" سینیٹر طاہر بزنجو کا سینیٹ اجلاس میں اظہار خیال
@TahirBizenjoNP#ImranKhan#electionsresults#ECP
Link : https://t.co/qMqfA1lXIt
#PAKWatch🇵🇰: IMRAN KHAN = CAPTAIN PAKISTAN = MOST POPULAR POLITICIAN IN PAK.
Imran Khan is everywhere. Listen as the crowd erupts into Imran Khan chants during a cricket match in Lahore, Pakistan.