قدر اپنی، دوسروں پر نہیں۔
ہر کسی کا معیار اور سفر مختلف ہوتا ہے۔ اپنی مہارت اور محنت کی قدر کریں، اور دوسروں کے بجٹ یا رائے سے اپنی قیمت نہ گھٹائیں۔ اصل طاقت اپنے کام اور مہارت پر اعتماد میں ہے
سب کچھ کسی کو بھی معلوم نہیں ہوتا۔ ساری زندگی تعلیم و تعلم کا سلسلہ جاری رہنا چاہیے�� ہمیشہ سیکھتے رہیں، روزانہ سیکھتے رہیں۔ اور آپ بزنس اور پرسنل ڈویلپمنٹ سیکھنا چاہیں
مہارت وقت مانگتی ہے
اگر میں کوئی کام 15 منٹ میں کر رہا ہوں تو اس کی تیاری میں میں نے 15 سال لگائے ہیں۔
آپ کو اُس لمحے کا نہیں، بلکہ سالوں کی محنت کا احترام کرنا چاہیے۔
کاروبار کیجیے تجربے نہیں زیادہ تر کاروبار اس لیے نہیں ڈوبتے کہ ان کے پاس کسٹمر نہیں ہوتے بلکہ اس لیے ڈوبتے ہیں کہ ان کے پاس نمبر نہیں ہوتےچلیں میں بتاتا ہوں کہ یہ نمبر کیا ہوتے ہیں قیمت لاگت منافع اگر اپ کو یہ تینوں نہیں پتا تو کبھی نہیں جان پاؤ گے کہ آپ نے کیا کمایا کیا بچایا
سچائی کا سامنا کریں
آپ بہت زیادہ مستقبل کی فکر میں جی رہے ہیں، اور یہی آپ کی ترقی کو محدود کر رہا ہے۔
کل کیا ہو سکتا ہے اسے بھولیں، آج کیا کرنا ضروری ہے اس پر پوری توجہ دیں یہی کامیابی کی اصل نشانی ہے۔
کمائی بڑھانی ہے؟ خود کو بڑھاؤ
آمدن بڑھانے کا سب سے محفوظ راستہ مزید پیسہ کمانا نہیں، بلکہ اپنی مہارت، سوچ اور قابلیت کو بہتر بنانا ہے۔جب آپ قیمتی بن جاتے ہیں، پیسہ خود آپ کو تلاش کرتا ہے۔
پسندیدگی نہیں، اعتماد اہم ہے
لوگ آپ کو پسند کریں تو سنیں گے، لیکن اعتماد کرنے والے ہی آپ کے ساتھ کاروبار کریں گے۔ تعلقات کی بنیاد اعتماد ہے یہی کامیاب کاروبار کی کلید ہے۔
،یہ قول ایک گہری حقیقت کی طرف اشارہ کرتا ہے
کیونکہ فرائیڈ کے مطاب�� انسان کی اصل ترقی دوسروں سے مقابلہ کرنے میں نہیں بلکہ اپنی سابقہ حالت سے بہتر بننے میں ہے
جب انسان اپنا موازنہ اپنے ماضی سے کرتا ہے تو وہ اپنی ذہنی نشوونما، سوچ کی تبدیلی اور ذاتی بہتری کو بہتر طور پر سمجھ سکتا
روزانہ صرف 10 منٹ یہ کاپی پینسل لے کر اپنا سٹاک چیک کریں لکھیں کون کون سی چیزیں ختم ہیں اس سے اپ کو پتہ چلے گا کہ کس چیز کی ڈیمانڈ زیادہ ہے اور کس چیز کو دوبارہ منگوانا ہے اور کتنی کوانٹٹی میں منگوانا ہے
شرمندگی عارضی ہے
نئے اہداف حاصل کرنے کے لیے کبھی کبھار خود کو کمزور، نا تجربہ کار اور شرمندہ محسوس کرنا پڑتا ہے مگر یہ سب عارضی ہے۔ اصل نقصان اُن لوگوں کا ہوتا ہے جو کب��ی آغاز ہی نہیں کرتے۔ لیڈر وہی بنتا ہے جو خوف کے باوجود پہلا قدم اٹھاتا ہے.
اپنے اخراجات کا تحریری حساب رکھنا ہر کسی کے لیے ممکن نہیں ہوتا جو لوگ یہ کام کرتے ہیں وہ بہتر بچت کر سکتے ہیں۔ اس پوسٹ میں کوئی جادوئی بات نہیں ہے۔ سادہ سا طریقہ
آپ اپنے اہل خانہ کے ساتھ مل کر اسے ممکن بنا لیں تو بہت سے معاشی مسائل حل ہو سکتے ہیں اور بچت کی راہیں کھل سکتی ہیں