میرے بھائیو اور بہنو، جب آپ کو احتجاج ریکارڈ کرانے کے لیے بلایا جائے، تو برائے مہربانی احتجاج میں اپنی شرکت کو یقینی بنایا کریں۔
��س یا پندرہ بندوں کا کوئی نہیں سنتا،جو دور دراز علاقوں کے طلبہ ہیں وہ سوشل میڈیا کے ذریعے اپنا احتجاج ریکارڈ کرایا کریں۔
شکریہ
Conducted #MDCAT was not up to the mark . Syllabi guidelines given by #PMC was not followed. Near about 20 to 25 mcq was out of syllabus which is unfair to mdcatian aspirants. Out of syllabus mean out of merit ,many dreams dead. Show mercy . #mdcat2022@uhslhrofficial@pmc_org