شامی فوج نے شہر حمص میں چار داعشی دہشت گردوں کو ہلاک کرتے ہوئے ہتھیاروں کے ایک گودام کا انکشاف کیا ہے جہاں سے نیٹو کے ہتھیار برآمد کئے گئے ہیں۔
#Syria#ISIS#NATO
https://t.co/MAkH4YjrUL
صدر ایران ڈاکٹرحسن روحانی نے کہا ہے کہ قانون کے مقابلے میں سرتسلیم خم کرنے میں کوئی بر��ئی نہیں اور حکومت امریکہ کے سامنے عالمی قوانین اور ضابطوں کو تسلیم کرنے کے سوا کوئی اور راستہ نہیں ہے۔
#Iran
https://t.co/NiXnfVbB0m
ہندوستان میں بندروں کے ایک گروہ نے گھر سے دو نوزائیدہ جڑواں بہنوں کو اٹھا کرکے ان میں سے ایک کو موت کے گھاٹ اتار ڈالا۔
#India#Monkey
https://t.co/HDZvFTYA9G
پاکستان کے وزیراعظم نے کہا کہ ایکسپورٹ بڑھانے اور روپے کو مستحکم رکھنے کی حکومتی کوششوں کی بدولت آج بہت بڑی تبدیلی آئی ہے اور ملک کے معاشی اشاریے مثبت ہوگئے ہیں۔
#Pakistan#ImranKhan
https://t.co/OKGZGkubZo
امریکہ میں کورونا وائرس کے پھیلاؤ میں اضافے کے باعث اسپتالوں میں این پچانوے قسم کے ماسک کی قلت پیدا ہو گئی ہے۔
#N95#n95facemask#Covid19#CoronaVirus
https://t.co/2OX1XoJRd8
ایران کے وزیر صحت ڈاکٹر سعید نمکی نے کہا ہے کہ ویکسین کی پیداوار کے حوالے سے موثر اقدامات عمل میں لائے جا چکے ہیں اور ایران آئندہ چند ماہ کے دوران خطے کے ملکوں کو ویکسین برآمد کرنے کے قابل ہو جائے گا۔
#Iran#Covid19#CoronaVaccine#Vaccine
https://t.co/1H8Ft1FI08
افغانستان کی اعلی قومی مصالحتی کونسل کے سربراہ عبداللہ عبداللہ نے کہا ہے کہ بے گناہ عوام کا قتل، امن کے حصول کو مشکل بنا سکتا ہے۔
#Afghanistan
https://t.co/WKf6HbeZXL
بائیس ممالک سے تعلق رکھنے والے سفارتکاروں کا ایک اعلیٰ سطحی وفد جموں و کشمیر کے دو روزہ دورے پر بدھ کی صبح سری نگر پہنچا ہے۔
#Srinagar#Kashmir#UrduNews
https://t.co/M4iNIRXXTg
ہندوستان اور انگلینڈ کے درمیان دوسرے کرکٹ ٹیسٹ میچ میں ہندوستان کی کامیابی کے بعد ہندوستانی کھلاڑیوں کی رینکنگ اوپر آگئی ہے۔
#India#IndianCricketTeam#Testcricket
https://t.co/ZjimJXaPDt
اقوام متحدہ کا کہنا ہے کہ افغانستان میں تین سال کے دوران میڈیا اور انسانی حقوق کے اداروں سے جڑے 65 افراد کو ٹارگٹ کیا گیا۔
#UN#Afghanistan
https://t.co/Lyxq3cAlCj
ایران، صوبے زنجان کے قصبے"خدا بندہ" کی رہنے والی پانچ سالہ بچی نے دس ماہ کے عرصے میں قرآن کریم حفظ کرلیا۔
#Iran#Hafiz#Quran#HafizQuran
https://t.co/LOQuX6Yhm3
سعودی عرب کی آمرانہ خاندانی حکومت کے مخالف ایک گروہ نے زور دے کر کہا ہے کہ اگر سعودی عوام اٹھ کھڑے ہوں تو بن سلمان کی حکومت سے نجات پا سکتے ہیں۔
#SaudiArabia#MBS
https://t.co/4pHLJkwQqn
ایران میں ��و پیشرفتہ، طاقتور اور ہیوی ڈیوٹی ٹریکٹروں کی پروڈکشن لائن کا افتتاح کر دیا گیا۔ یہ دو ٹریکٹر WD4120 اور WD455 ماڈل کے ہیں جنہیں مکمل طور پر ایرانی علم و دانش اور مقامی ٹیکنالوجی کی مدد سے بنایا گیا ہے۔
#Tractor #Iran
https://t.co/fgvQawSH2B
ایران و روس دو ہزار اکیس بحری سیکورٹی بیلٹ پر مشتمل بحری مشقوں کا پہلا مرحلہ سمندر میں متعین دو اہداف کو دونوں ممالک کے جنگی بحری جہازوں سے نشانہ بنائے جانے کے ساتھ شروع ہو گیا۔
#Iran#Russia
https://t.co/96tbG963LQ