[English Subtitles]
“They have taken us. They’ve taken all of us. My aunts, my brother, my cousins. They have abducted us all, and are taking us in an armored vehicle.” - Shahrez Khan, Imran Khan’s nephew and @Aleema_KhanPK’s son, in his last audio message as he and members of his family were being abducted in Lahore.
Naked fascism and a reign of terror against Imran Khan’s family by the military government.
#SubtitledByPTI #AsimLaw
عمران خان کا پورا خاندان اغوا کر لیا گیا۔پچھلے چار سال سے کوئی بلا ایسی نہیں جس نے اس گھر کا دروازہ نہ دیکھا ہو۔ اس خاندان نے پاکستان کی بے لوث خدمت کی لیکن صلہ چادر چار دیواری کے تقدس کی پامالی، گرفتاریوں ، اغوا اور گھروں پر حملوں کی صورت میں مل رہا ہے
The military regime of Asim Munir abducted Imran Khan’s whole family. His three sisters their children even little infants. This is cruel like Hitler. The world must speak. Shameful how western democracies close their eyes on all these violations of rule of law democracy human rights and freedom of speech. In Pakistan they are rather empowering this regime. The world must speak.
جمائمہ کا بڑا انکشاف 🛑
جمائمہ کے والد اور والدہ دونوں یہودی نہیں ہے!!
جمائمہ نے خواجہ آصف کو جواب دیتے ہوئے کہہ دیا,
وزیرِ دفاع خواجہ آصف سچ کہہ رہے ہیں۔ اسی وجہ سے یہودی معاشرے نے مجھے کبھی بھی یہودی نہیں مانا۔ میری ماں چرچ آف انگلینڈ سے تعلق رکھنے والی پروٹسٹنٹ عیسائی تھیں۔ اور اگر اسی اصول کو دیکھا جائے، تو میرے والد بھی یہودی نہیں بنتے کیونکہ ان کی ماں فرانس کی کیتھولک عیسائی تھیں۔ ہمیشہ کی طرح، میرے بیٹوں کو نقصان پہنچانے یا ان کی ساکھ خراب کرنے کے چکر میں، پاکستان کے وزیرِ دفاع نے الٹا اپنا ہی نقصان کر لیا ہے۔
عادل راجہ اور عمران ریاض کے باہمی تعلقات آجکل اچھے نہیں ہیں بہرحال دونوں کا ایک ایک کلپ دیکھا ہے۔ راجہ صاحب کے مطابق عمران خان کو بذریعہ بیرسٹر گوہر اور دیگر لوگوں کے غلط معلومات پہنچائی جارہی ہیں مس گائیڈ کیا جارہا ہے۔ بات منطق کے پیمانوں میں بالکل درست ہے۔ عمران خان کی بہنوں سے ملاقاتیں بند ہیں وکلاء کو ملنے کی اجازت نہیں۔ اسکی دو وجوہات ہیں۔ پہلی یہ کہ عمران خان کے پیغامات اور ہدایات باہر نہ آئیں۔ دوسری یہ کہ کسی طرح سے عمران خان کو بتایا جائے کہ باہر اسکے لیے سب ختم ہوچکا ہے۔ فوج نے ملک سنوار دیا ہے۔ اب عمران خان خاموشی سے گارنٹرز کے زیر سایہ چپ کرنے اور باہر نکلنے کے لیے تیار ہوجائے۔
عمران ریاض بھائی کے کلپ میں آغاز تھا کہ کیا فوج لانگ مارچ پر گولی چلائے گی ؟ آپ نے آغاز کیا “اس کا سادہ سا جواب ہے “ اور پھر اگلے تین منٹ میں اس کا جواب نہیں ملا بلکہ یہ تفصیل موجود تھی کہ چھبیس نومبر کو گولی چلانے کے فوج پر کیا اثرات پڑے۔ عمران بھائی سادہ سا جواب یہ ہے کہ ہاں اگر لانگ مارچ نہ رکا اور لوگ نکل آئے تو فوج یقیننا گولی چلائے گی۔ اسکی وجوہات بھی جواب کی طرح بڑی سادہ سی ہیں۔ فوج یعنی عاصم منیر اور اسکے ٹولے کا اقتدار بہت ساری ناجائز اینٹوں پر کھڑا ہے۔ ایک بھی اینٹ کھسکی تو یہ منہ کے بل گریں گے اور یہ لوگ سیاستدان تو ہیں نہیں کہ ایک بار گرنے کے بعد دوبارہ اٹھ جائیں۔ لہذا یہ بے شرمی کی آخری حد تک جائیں گے اور گولی تو کم ہے طیاروں سے بمباری کرنا پڑی تو وہ بھی کریں گے۔
فوج کو اس بات سے کوئی غرض نہیں کہ انکی عزت پر کیا حرف آیا ہے ، عوام کا ردعمل کیا ہے ، عوام کیا سوچتے ہیں۔ انہیں ہر ایک کو اپنے ہی گریڈ کے دیگر سول سرکاری افسران سے دس دس گنا زیادہ مراعات ، سہولیات میسر ہیں اور یہ اسی قبضے کی بدولت میسر ہیں۔ کسی لانگ مارچ کی کامیابی ، احتجاج کی کامیابی ، عمران خان کی رہائی ، حقیقی آزادی ان کی ان مراعات اور عیاشیوں کی موت ہے۔ یہ اس موت سے بچنے کے لیے کچھ بھی کریں گے۔
چھبیس نومب�� کے عوامی ردعمل کا بوجھ محسوس کرتے ہوتے تو مریدکے میں گولیاں نہ چلاتے۔ کشمیر میں گولی نہ چلاتے۔ انہیں ایک ہی ردعمل کا بوجھ محسوس ہوتا ہے۔ مشرقی پاکستان والا ردعمل ، بلوچستان والا ردعمل۔ باقی سب کہانیاں ہیں۔
These buffoons can’t help making blunder after after blunder. According to this logic, neither my mother, nor her parents are Jewish… Incredible levels of stupidity.
جو عمران خان کا دشمن ہے وہ ہمارا دشمن ہے کوئی محکمہ ہو یا اسکا سربراہ
جو عمران خان کا دشمن ہے وہ ہمارا دشمن ہے کوئی محکمہ ہو یا اسکا سربراہ
جو عمران خان کا دشمن ہے وہ ہمارا دشمن ہے کوئی محکمہ ہو یا اسکا سربراہ
جو عمران خان کا دشمن ہے وہ ہمارا دشمن ہے کوئی محکمہ ہو یا اسکا سربراہ
آج پندرہ مارچ کا دن انتہائ اہمیت کا حامل ہے۔ اس تاریخ کو سچے عاشق رسول صلی اللّٰہ علیہ وسلم عمران خان کی کوششوں کاوشوں کے بعد بین الاقوامی طور پر اسلاموفوبیا کے خلاف منانے کا دن قرار دیا گیا تھا۔
#اسلاموفوبیا_ڈے_شکریہ_خان
بلاآخر جہاز ائیر ہنجاب سے ہوتا ہوا مریم نواز یعنی پنجاب حکومت کی ملکیت میں ظاہر کر دیا گیا - عوام کو مسلسل جھوٹ بولنے اور دھوکے میں رکھنے پر عظمی بخاری صاحبہ پر پیکا ایکٹ لگایا جائے گا یا یہ سہولت صرف صحافیوں اور عام عوام کے لیئے رکھی گئی ہے 🙏