سہیل افریدی کی وزیر اعلی نامزد ہونے سے اسٹیبلشمنٹ کی ٹھاوٹوں کی ��یخیں دیکھ کر بہت خوشی ہو رہی ہے
انشاءاللہ یہ ٹھاوٹس اسی طرح زالیل ہونگے
#imran #SohailAfridiCMKpK @SohailAfridiISF
آج پاکستان تحریک انصاف ضلع خیبر کے سینئر نائب صدر صاحب اللہ افریدی کی قیادت میں وی سی ۲۲ ورکرز کا میٹنگ ہوا ورکرز کے ساتھ نا انصافی اور مشترکہ افریدی علاقہ ترقیاتی سکیموں میں نظراندازی کے حوالے سے بات چیت ہوئی @JunaidAkbarMNA@AliAminKhanPTI@ImranKhanPTI@PTIKPOfficial
#تحصیل_باڑہ
آج بمقام عزیز مارکیٹ عزیز حجرہ میں فری آئی میڈیکل کیمپ کا انعقاد کیا گیا۔
آئی کیمپ کا افتتاح بدست پی ٹی ائی کے سینئر نائب صدر صاحب اللہ افریدی نے کیا۔
آج ہونے والے کیمپ میں ٹوٹل 360 آنکھوں کے مریضوں کی فری میڈیکل #او_پی_ڈی ہوئی۔
آج ضلع خیبر تحصیل باڑہ حلقہ پی کے ۷۱ موٹ�� کلی میں پاکستان تحریک انصاف ضلع خیبر کے سینئر نائب صدر صاحب اللہ افریدی کی قیادت میں موٹرکلی ورکرز کا میٹنگ ہوا
موجودہ نمائندگان نے مشترکہ افریدی علاقہ اور ورکرز کی قربانیاں مکمل نظر انداز کئے ہے @JunaidAkbarMNA @ImranKhanPTI
آج تحصیل باڑہ حلقہ پی کے 71 گوڈ ملنگ وی سی پی ٹی آئی ورکرز کی پاکستان تحریک انصاف کے سینئر باب صدر ضلع خیبر صاحب اللہ افریدی کی قیادت میں 8 فروری پے ہونے والے صوابی جلسے کے حوالے سے میٹنگ ہوا انشاءاللہ کل پی کے ۷۱ سے ایک بڑا قافلہ صاحب اللہ افریدی کی قیادت میں روانہ ہوگی
پاکستان تحریک انصاف ضلع خیبر کے سینئر نائب صدر صاحب اللہ افریدی کی ویلج کونسل للمہ آمد پر عوام نے پر تپاک استقبال کیا
اور ۸ فروری پر ہونے والے جلسے کا لائحہ عمل بھی بنا دیا ✌️🇧🇫✌️
@ImranKhanPTI@JunaidAkbarMNA@Ali_MuhammadPTI
آج ضلع خیبر تحصیل باڑہ میں پی ٹی آئی خیبر کے سینئر نائب صدر صاحب اللہ افریدی کی قیادت میں وی سی للمہ ورکرز کا صوابی جلسے کیلئے پروگرام
انشاءاللہ ۸ فروری پر ہم بھر پور طریقے اپنی قوت افردی کے ساتھ شرکت کرینگے
@ImranKhanPTI@JunaidAkbarMNA@PTIKPOfficial
پاکستان تحریک انصاف ضلع خیبر کے سینئر نائب صدر صاحب اللہ افریدی کی تحصیل باڑہ میں صوابی میں ۸ فروری پے ہونے والے جلسے کے حوالے سے عوامی آگاہی پروگرام
انشاءاللہ صاحب اللہ افریدی کی قیادت میں ایک بڑا قافلہ نکلے گا
@ImranKhanPTI@JunaidAkbarMNA@PTIKPOfficial