لاکھوں کروڑوں درود وسلام نبی مجتبی محمد مصطفیﷺ پر۔
درود شریف حضرت محمد مصطفیﷺ کی ذات اقدس پر پڑھنے والے کے لیے ایک
ڈھال ہوگا جو روز محشر ہماری بخشش کا ذریعہ بن سکتا ہے ان شاءاللہ
@asm__87 درست فرمایا آپ نے، صرف اور صرف سیاہ کو سفید اور سفید کو سیاہ کرنے کا اک لاحاصل مقابلہ جاری ہے جو لوگ حکومت کے ساتھ ہیں وہ حکومت کے ہر درست اور غلط اقدام کی حمایت کرنا فرض عین سمجھتے ہیں اور اپوزیشن سے وابسطہ لوگ ہر درست اقدام کو بھی غلط ثابت کرنے پر تلے ہوئے!