فیفا ورلڈ کپ 2026 کے ایک میچ میں سب سے زیادہ توجہ کا مرکز یہ لڑکی رہی ہے۔
سبحان اللہ، اللہ پاک کی تخلیق
بے شک لَقَدْ خَلَقْنَا الْإِنسَانَ فِي أَحْسَنِ تَقْوِيمٍ" : "ہم نے انسان کو بڑا ہی خوبصورت پیدا کیا..
#قومی_زبان
بعض اوقات واضح سمجھ آتی ہے کہ اللّه کریم میری پکار سنتا ہے اور کسی نہ کسی وسیلے سے جواب بھی دیتا ہے اور میں اپنے رب کی نگاہ میں ہوں اور یہ احساس مجھے بہت سکون دیتا ہے-"🌸♥️
#قومی_زبان
میں نے صرف قبرستانوں اور ہسپتالوں کی دہلیز پر سچی محبت کی جھلکیاں دیکھی ہیں ہم وہ لوگ ہیں، جو فراق اور جدائی کے بعد اپنی محبت سے آشنا ہوتے ہیں۔❤️
#قومی_زبان
اگر آپ کو کسی کی طرف سے برائی یا بدسلوکی کا سامنا کرنا پڑے تو کبھی سخت ترین جواب کے بارے میں نہ سوچیں، بلکہ ہمیشہ بہترین جواب کے بارے میں سوچیں، اعلیٰ اخلاق ایک شاندار چیز ہے...!!
#قومی_زبان
جو بدلا جا سکتا ہے اسے بدلو، جو بدلا نہ جا سکے اسے تسلیم کرو، اور جو تسلیم بھی نہ کیا جا سکے اس سے دور ہو جاؤ۔ لیکن ہر حال میں خود کو خوش رکھو، کیوں کہ تم سب سے پہلے ہو اگر تم خود خوش نہیں تو کچھ بھی تمہاری دنیا میں ٹھیک نہیں ہوگا..🥀
#قومی_زبان