السلام علیکم میری حکام بالا سے التجا ہے کہ ہمارے گاؤں پہ نظر ثانی کی جائے تھوڑی سی بارش یا تھوڑی سی بھی قدرتی آفت آ جائے تو گلی محلوں کے حالات ایسے ہو جاتے ہیں کہ بندہ پیدل بھی نہیں گزر سکتا اور ہمارا گاؤں پورے یونین کونسل میں صرف ایک چک ہے اور باقی تمام موضع جات ہیں
@dc_vehari
ہمارے علاقے میں ٹیلی نار نیٹ ورک کی سروس گزشتہ کئی عرصے سے شدید متاثر ہو چکی ہے، بلکہ کئی مقامات پر یہ سروس نہ ہونے کے برابر رہ گئی ہے۔
��اص کر چک نمبر 56kb اور اس کے گرد و نواح، موضع چک بھانوں اور دیگر قریبی علاقوں کے رہائشی
@telenorpakistan
📢 ٹیلی نار نیٹ ورک کی ناقص کارکردگی پر عوامی شکایت
ہمارے علاقے میں ٹیلی نار نیٹ ورک کی سروس گزشتہ کئی عرصے سے شدید متاثر ہو چکی ہے، بلکہ کئی مقامات پر یہ سروس نہ ہونے کے برابر رہ گئی ہے۔
خاص کر چک نمبر 56kb اور اس کے گرد و نواح، موضع چک بھانوں اور دیگر قریبی علاقوں کے رہائشی ۔
رمضان کے روزے ہمیں یہ سکھانے آتے ہیں کہ ہم کتنے اندر سے ٹوٹ چکے ہیں اگر ہم ٹوٹ چکے ہیں تو ہمیں اپنے اللہ سے قربت حاصل کرنے کا یہ آسان ذریعہ ہوتا ہے جس کے لیے ہم اپنے رب کے شکر ادا کرتے ہیں
رمضان کا دوسرا عشرہ مغفرت کا پیغام لے کرآتاہے
یہ وہ دن ہیں جب بندہ سچے دل سے توبہ کرے تو اللہ اپنی رحمت سے گناہوں کو معاف فرما دیتاہے۔آؤ اپنے دل صاف کریں رنجشیں ختم کریںاور رب سے معافی مانگ کر نئی شروعات کریں🤲
اَسْتَغْفِرُاللّٰہَ رَبِّیْ مِنْ کُلِّ ذَنْبٍ وَّاَتُوْبُ اِلَیْہِ
روزہ انسان کو خود سے ملاتا ہے🌙
جب زبان خاموش اور دل بیدار ہو جائے، تو رحمتوں کے دروازے خود کھل جاتے ہیں
رمضان صبر کا مہینہ ہے اور صبر جنت کی کنجی ہے❤️
#Ramzan#Roza#IslamicQoutes#Sahoo056
رمضان کی برکتیں دلوں کو روشن کر دیتی ہیں
روزہ صرف بھوک اور پیاس کا نام نہیں، یہ صبر شکر اور اللہ سے قربت کا خوبصورت سفر ہے ،اللہ ہمیں سچے دل س�� روزے رکھنے اور اس کی رحمتیں سمیٹنے کی توفیق عطا فرمائے آمین
#Ramzan #Roza #Sahoo056