لانگ مارچ کو ڈانگ مارچ میں بدلنے والے کو قوم نے مسترد کر دیا۔
"عمرانی سمندر "اسلام آباد میں جھاگ کی طرح بیٹھ گیا
شہید کانسٹیبل کے لواحقین کی آھیں ریجیکٹڈ ٹولے کو لے ڈوبیں۔1/3
پارلیمانی لیڈر و جنرل سیکرٹری سید حسن مرتضی
@S_HassanMurtaza
امریکہ اور اپوزیشن نے اربوں خرچ کرکے کپتان کی حکومت ختم کرنے کیلئے عدم اعتماد کی "سازش" کی اور ناکام رہے۔
آفرین ہے کپتان پر جس نے فری میں ہی اپنی حکومت ختم کر کے یہ "سازش" کامیاب کردی۔😃😁
سابق ممبر قومی اسمبلی سید علی موسیٰ گیلانی نے اپنے حلقہ #NA157 کی نمائندگی کرتے ہوئے، دوستوں اور ورکرز کے ہمراہ ناصر باغ لاہور میں منعقدہ پاکستان پیپلزپارٹی کے جلسہ میں شرکت کی
#AwamiMarch@BBhuttoZardari@SyedMusaGillani
امیدوار ایم پی اے سحرش رمضان تھہیم پاکستان پیپلز پارٹی کی بہاولپور بائی پاس چوک جلسہ گاہ قافلے کے ہمراہ آمد۔نواب سبطین خان تھہیم مرکزی چیئرمین پاکستان تھہیم اتحاد ہمراہ۔
#PPP#BilawalBhuttoZardari
سینئروائس چیئرمین پاکستان پیپلزپارٹی یوسف رضاگیلانی سےگیلانی ہاؤس ورکرز کنونشن میں سحرش رمضان تھہیم ٹکٹ ہولڈرمسلم لیگ ق سابقہ جوائنٹ سیکرٹری وومن ونگ پنجاب و صدر پاکستان تھہیم اتحاد وومن ونگ نے چیئرمین بلاول بھٹو زرداری کی قیادت پر اعتماد کرتےہوئے پیپلزپارٹی میں شمولیت اختیار کی
نا صرف انسان بلکہ پودے بھی ہماری توجہ کے مرکوز ہوتے ہیں۔انکی نگہداشت بھی بچوں کی طرح کرنی پڑتی ہے۔وقت پر پانی دینا اور وقتاً فوقتاً توجہ دینا ضروری ہوتا ہے۔ ماحولیاتی آلودگی سے بچاتے ہیں اور ماحول کی خوبصورتی بڑھاتے ہیں۔
#سحرش_رمضان_تھہیم#GreenPakistan#GreenPakistanSavePakistan
اس وقت مہنگائی کی وجہ سے عوام کو دو وقت کی روٹی کے لالے پڑے ہوئے ہیں صرف زبانی جمع خرچ کرنے کی بجائے عوام کو ریلیف دینے کیلئے عملی اقدامات کرنا پڑیں گے۔ ہمارا مذہب بھی انسانیت کا درس دیتا ہے عوام کو ریلیف دینا ہی دراصل انسانیت کی خدمت ہے.
خادم حرمین شریفین شاہ سلمان بن عبدالعزیز اور ولی عہد شہزادہ محمد بن سلمان کی پاکستان محبت قابل قدر ہے۔ ان کی پاکستان سے محبت کا اندازہ اس بات سے لگایا جا سکتا ہے کہ جب شہزادہ محمد بن سلمان نے پاکستان کا دورہ کیا تھا تو انہوں نے کہا تھا کہ میں پاکستان کا سفیر ہوں.
#SaudiArabia