2 دسمبر آخری ملاقات اور آج 9 جون عمران خان کی فیملی سے ملاقات پر پابندی کو 6 ماہ سے زائد کا عرصہ گزر گیا پی ٹی آئی نا سیاسی نا عدالتی محاذ سے یہ ملاقات بحال کروانے کامیاب ہوئی اس دوران سلمان صفدر کے بقول عمران خان کی دائیں آنکھ کافی متاثر ہو چکی
🚨انھوں نے ہم حقوق مانگنے والوں کو دہشتگرد ڈکلئیر کیا
بلوچستان سے پوچھو کون دہشتگرد ہے وہ بتاتے ہیں کہ یہ فیصلہ ساز دہشتگرد ہے، خیبرپختونخوا، پنجاب، سندھ، گلگت بلتستان والے کہتے ہیں کہ ہہ فیصلہ ساز دہشتگرد ہیں،
آج کشمیر بھی کہتا ہے کہ ہاں واقعی ہی یہ دہشتگرد ہیں، سردار امان
شہباز گل کا بڑا انکشاف 🔥🔥🔥
پیپلز پارٹی کی صدر ہاؤس میں ایک میٹنگ ہوئی ہے جس میں کہا گیا ہے کہ کشمیر میں حالات کنٹرول سے باہر ہو چکے ہیں اس لیے ملٹری جنرلز کا منت ترلہ کیا جائے لیکن آصف زرداری اور بلاول نے اس پا خاموشی رکھی اور کہا کہ پہلے جی بی میں حکومت بننے دیں۔
باغ آزاد کشمیر میں ہر گھر سے لوگ نکلے ہے۔ اب سمجھ ای کہ پی پی پی کو کیوں حکومت دی جاتی ہے ۔ جہاں حالات خراب کرنے ہو۔ وہاں زرداری مافیہ کو حکومت دی جاتی ہے
🚨 آج پاکستان کو عمران خان کی سخت ترین ضرورت ہے، پاکستان کو جوڑ کر رکھنے کیلئے عمران خان ضروری ہے لیکن ان ظالموں نے عمران خان کو کئی مہینوں سے قید تنہائی میں رکھا ہوا ہے،
علیمہ خان
🚨بیرسٹر گوہر کی بات چیت کی کوششوں سے کوئی فرق نہیں پڑ رہا ہے، 8 مہینے سے عمران خان قید تنہائی میں ہیں، علاج ان کا نہیں ہو رہا،
تو اس بات چیت یا مفاہمت سے تو کوئی فرق نہیں پڑ رہا،
بیرسٹر گوہر
ہم پاکستانیوں کو اپنے ملک کی فکر کرنی چاہیے۔ یہ قابض ٹولہ تو جیٹ طیاروں میں فرار ہو جائے گا۔ پہلے جو وہیل چیئرز پر آتے تھے پیلیس گرے ہوتے تھے، آج ہشاش بشاش کھڑے ہیں۔ نہ کوئی لنگڑاتا ہے نہ کسی کی کمر میں درد ہوتا ہے۔ عمران خان نے ایسی کوئی شکایت نہیں کی نہ کبھی کہا میری آنکھ کے لیے نکلو۔
علیمہ خان
@Aleema_KhanPK
آزاد کشمیر آزاد نہیں ہے پابند ہے، بھارت جو ظلم کر رہا ہے وہ تو کافر ہے تم تو مسلمان تھے
تم بھی وہیں کر رہے ہو سیدھی گولیاں مار رہے ہو میڈیا بند کیا ہوا ہے آواز پر پابندی لگائی ہے
شوکت نواز میر
آج پھر عمران خان اور بشری بی بی سے ملاقات نہیں ہونے دی جا رہی، عدالتی حکم نہیں مانا جا رہا۔
ہم نے بہنوں کے ہمراہ دھرنا دے دیا۔ تمام لوگ جو ابھی تک نہیں پہنچے، اڈیالہ جیل پہنچیں۔ عمران خان اور بشری بی بی مکمل آئسولیشن میں ہیں۔
نعیم حیدر پنجوتھہ
@NaeemPanjuthaa
#چلو_چلو_اڈیالہ_چلو
مرض بڑھتا جا رہا ہے۔۔۔
غاصب عاصم منیر کے حکم پر نہتے اور پُرامن پاکستانیوں کے قتلِ عام کے پانچ ہولناک واقعات:
1. لاہور، 9 مئی 2023
2. اسلام آباد ڈی چوک، 26 نومبر 2024
3. آزاد کشمیر، 1 اکتوبر 2025
4. مریدکے، 13 اکتوبر 2025
5. راولاکوٹ، 8 جون 2026
“عاصم منیر تاریخ کا ظالم ترین ڈکٹیٹر اور ذہنی مریض ہے۔ اس کے دور میں جتنا ظلم ہوا اس کی مثال نہیں ملتی۔ عاصم منیر اپنی کرسی کی ہوس میں کچھ بھی کر سکتا ہے۔ ماضی کے ڈکٹیٹرز کے ادوار میں بھی ظلم و ستم کی تاریخ رقم کی گئی مگر عاصم منیر نے ہر حد عبور کر لی ہے۔”
- عمران خان
#ذہنی_مریض