The internet is flooded with misinformation these days. Claims about DJI ISI becoming US ambassadors are nothing but a desperate attempt to stir controversy. Let's value truth over sensationalism.
*پی ٹی آئی کا مشکوک "مشن فارم پینتالیس": الیکشن کے نتائج پر حملہ؟*
**1. الیکشن ہار کر اقتدار میں آنے کا ہتھکنڈہ؟**
پی ٹی آئی کی حالیہ مہم "مشن فارم پینتالیس" الیکشن ہارنے کے بعد اقتدار میں آنے کی ایک مایوس کن کوشش محسوس ہوتی ہے۔ جعلی دستاویزات اور غلط بیانیات پر مبنی یہ مہم جمہوری عمل اور الیکشن کی سالمیت پر سوالیہ نشان کھڑا کر رہی ہے۔
**2. جعلی اکثریت کا ڈھونگ: عوام کو گمراہ کرنا؟**
واضح اکثریت حاصل نہ ہونے کے باوجود جعلی اعداد و شمار پھیلانا پی ٹی آئی کی عوام کو گمراہ کرنے کی واضح کوشش ہے۔ سوال یہ ہے کہ کیا پی ٹی آئی جمہوری قواعد و ضوابط کو نظر انداز کر کے اقتدار میں آنے کے لیے جھوٹ کا سہارا لے رہی ہے؟
**3. اداروں پر الزامات: توجہ ھٹانے کی چال؟**
الیکشن کمیشن پر بے بنیاد الزامات لگا کر پی ٹی آئی اپنی ناکامیوں سے توجہ ہٹانے کی کوشش کر رہی ہے جیسے دھاندلی کا الزام ثابت نہ ہونے پر اسے اداروں کی ساکھ متاثر کرنا ہے۔
**4. بیرونی لابنگ: غیر ملکی مداخلت کی دعوت؟**
لابینگ فرموں کا استعمال کرکے مغربی ممالک سے دباؤ ڈلوانا غیر ملکی مداخلت کی دعوت کے مترادف ہے۔ کیا پی ٹی آئی قومی مفادات سے بالاتر اپنے مفادات کے لیے بیرونی طاقتوں سے مدد مانگ رہی ہے؟
**5. ثبوت کی بجائے ڈرامہ: عدالتوں میں ننگی؟**
عدالتوں میں ٹھوس ثبوت پیش کرنے میں ناکام رہنے کے بعد پی ٹی آئی کا میڈیا ڈرامہ بے اثر ثابت ہوا ہے۔ کیا یہ عدالتی نظام سے بے اعتمادی ظاہر نہیں کرتا؟
**6. جیتنے والے "ٹھیک"، ہارنے والے "غلط"؟**
پی ٹی آئی کے جیتنے والے امیدوار انتخابات کو تسلیم کرتے ہیں جبکہ ہارنے والے دھاندلی کا الزام لگاتے ہیں۔ یہ متضاد بیانات پارٹی کی حقیقی پوزیشن پر سوال اٹھاتے ہیں۔
**7. الیکشن کمیشن کو جانب دار ثابت کرنے کی کوشش: کیا یقین کیا جائے؟**
الیکشن کمیشن کا "تمام الزامات کی جانچ کرنے کی یقین دھانی" کا دعویٰ تسلی بخش نہیں کیوں کہ وہ پی ٹی آئی کے خود سے بناۓ "مشن فارم پینتالیس" کو تسلیم نہیں کرتا۔ مقصد صرف الیکشن کمیشن کو جانب داری ثابت کرناہے ۔
**8. کے پی، سندھ اور بلوچستان کا "دوھرامعیار"؟**
جہاں پی ٹی آئی ہاری وہاں دھاندلی کا الزام نہ لگانا جعلی اور موقع پرست رویہ ظاہر کرتا ہے۔ کیا یہ پی ٹی آئی کے "انصاف" کے دوہرے معیار کی عکاسی نہیں کرتا؟
**9. جمہوریت کے لیے خطرہ: خاموشی قبولیت؟**
"مشن فارم پینتالیس" جمہوری فیصلوں کو مسترد کرنے اور عدم استحکام پھیلانے کی کوشش ہے۔ کیا دیگر سیاسی جماعتوں کی خاموشی اس سازش کی حمایت کے مترادف ہے؟
**10. عوام کا فیصلہ یا طاقت کا کھیل؟**
یہ طے کرنا عوام کا حق ہے کہ کون حکومت کرے گا۔ پی ٹی آئی کا یہ "مشن" جمہوری فیصلوں کو للکار کر اقتدار پر قبضہ جمانے کی کوشش ہے، کیا عوام اسے قبول کریں گی؟
نومبر 2017 میں PTI کے اپنے MNA داوڑ خان کنڈی نے استاد وڈے پاٹے خان کو خط لکھ کے بتایا کہ علی امین گنڈا پور نے ایک یتیم بچی کو برہنہ کر کے ڈیرہ اسماعیل خان میں گھمایا ہے۔
13 فروری 2024 کو استاد وڈے پاٹے خان نے علی امین گنڈاپور کو پختونخواہ کے چیف منسٹر کے لیئے نامزد کر دیا۔
انتہائی افسوسناک ۔۔، 🚨 فوج صبر کا مظاہرہ کر رہی ہے-
شمالی وزیرستان میں محسن داوڑ کے ساتھیوں نے آرمی کیمپ میران شاہ کے گیٹ پہ فائرنگ شروع کر دی-
میران شاہ میں محسن داوڑ کی فائرنگ کے نتیجے میں ایک پولیس کا جوان شہید ھو گیا ہے جبکہ دو شدید زخمی ہیں
الیکشن میں ممکنہ شکست کے پیش نظر این ڈی ایم اور پی ٹی ایم کے دہشت گرد اب لاشیں گرانا چاہتے ہیں تا کہ ان کی نالائقی چھپ سکے اور ان کو بہانہ مل جائے
محسن صاحب، آپ الیکشن جیتو یا ہارو، مگر معصوم لوگوں کو چارے کے طور پے مت استعمال کرو
نتیجے کے ذمہ دار آپ خود ہوں گے
شمالی وزیرستان میں محسن داوڑ کے ساتھیوں نے آرمی کیمپ میران شاہ کے گیٹ پہ فائرنگ شروع کر دی-
*الیکشن میں ممکنہ شکست کے پیش نظر این ڈی ایم اور پی ٹی ایم کے دہشت گرد اب لاشیں گرانا چاہتے ہیں تا کہ ان کی نالائقی چھپ سکے اور ان کو بہانہ مل جائے*
فوج صبر کا مظاہ��ہ کر رہی ہے-
محسن صاحب، آپ الیکشن جیتو یا ہارو، مگر معصوم لوگوں کو چارے کے طور پے مت استعمال کرو
نتیجے کے ذمہ دار آپ خود ہوں گے...
"راز سیریز" دیکھئے ہر جمعہ سے اتوار کی رات 9 بجے صرف گرین انٹرٹینمنٹ ٹی وی پر۔
تمام ڈراموں کی اپڈیٹس کے لئے گرین ٹی وی کے آفیشل اکاؤنٹ @Greentvpakistan کو فالو کریں۔ شکریہ!
#RaazSeries#GreenTV#saza
Drama serial: Mohabbat Satrangi
Episode: 15
Watch drama serial "Mohabbat Satrangi" Monday to Friday at 07:00 PM only on Green TV Entertainment.
Follow @Greentvpakistan for more updates!
#MohabbatSatrangi#GreenTV