ایک صحافت کا سلطان اور دوسرا سیاست کا۔۔۔ !
آج اس ٹویٹ ک�� نتیجے سے اندازہ ہو جائے گا کہ ان دو شہزادوں کی مقبولیت میں کمی ہوئی یا مزید اضافہ۔
#خان_نے_نظام_ننگا_کر_دیا
آج نہیں کہوں گا کہ پھیلاؤ اسے، دیکھتا ہوں کیا رسپانس دیتے ہو
#بشریٰ_عمران_کی_جان_کو_خطرہ
یہ قوم کیا اب اتنی بے حس ہو چکی ہے کہ جو لیڈر اور اسکی اہلیہ جس قوم کے لیے تکلیفیں برداشت کر رہے ہیں، قوم انکے کے لیے آواز تک بلند نہیں کر رہی۔
چیف جسٹس پشارو ہائیکورٹ نے الوداعی تقریب میں کہا، اگر کوئی سمجھتا ہے کہ میں نے اس کے ساتھ انصاف نہیں کیا تو قیامت کے روز اسکو جوابدہ ہوں
اس کلپ کو اتنا وائرل کریں کہ قاضی فائز عیسی شرم سے مر جائے 🖐🏾