پیسہ انسان کا نیا خدا ہے، آج کے دور میں مذہب بدل گیا ہے۔ اب انسان مسجد ، مندر یا چرچ میں نہیں بلکہ بینک ، مارکیٹ اور برانڈ کے آگے سجدہ کرتا ہے۔ پیسہ صرف ایک کاغذ یا ڈیجیٹل نمبر ہے ، مگر انسان نے اس پر وہی ایمان قائم کیا ہے جو خدا پر تھا۔ یہی ایمان پوری دنیا کو ایک نظام میں جوڑے رکھتا ہے۔
تم کسی نوٹ کو جلادو تو تمہیں خسارہ محسوس ہوتا ہے جیسے کوئی مقدس چیز ضائع ہو گئی ہو۔ تمہارے دن کی خوشی یا دکھ اکثر بینک بیل��س سے طے ہوتے ہیں۔ تم دوست ، رشتے، حتی کہ ضمیر بھی اس کے حساب سے تولتے ہو، پہلے انسان خدا کے خوف سے نیک بنتا تھا آج غربت کے خوف سے غلام بنا رہتا ہے۔
یووال حراری
”ہر پاکستانی کو حمود الرحمان کمیشن رپورٹ کا مطالعہ کرنا اور یہ جاننا چاہئیے کہ اصل غدار تھا کون؛ جنرل یحیٰ خان یا شیخ مجیب الرحمٰن“ - بانی چیئرمین پاکستان تحریک انصاف عمران خان
#غدار_کون_تھا