عوام کا پولیس سے خوفزدہ ہونے کی وجوھات کیا ہیں؟
خوف تو مجرموں سے آنا چاھئے، نہ کہ پولیس سے۔
پولیس تو عوام کی حفاظت و راہنمائی کے لئے
ہوتی ہے
#StopPoliceTerrorism
ظلم کی اندھی رات میں ھمارا نظام انصاف گم ھو گیا۔اس نظام کےسفاک پاسبانوں نے پہلے بندوق کی گولیاں چلائیں۔ اب زبان کی گولیاں چلارہے ہیں
#StopPoliceTerrorism
عادل شہر! تیرے عدل کے معیار پہ تُھو "
جو فقط اپنے ہی لوگوں کا گلا کاٹتی ہو،
ایسی تلوار مع صاحبِ تلوار پہ تُھو
شہر آشوب زدہ، اُس پہ قصیدہ گوئی،
گنبدِ دہر کے اس پالتو فنکار پہ تُھو
زور کے سامنے کمزور، تو کمزور پہ زور،
عادلِ شہر ترے عدل کے معیار پہ تُھو
#StopPoliceTerrorism
پچھلے کئی برسوں سے CTD نے جو آپریشن کر کے ہزاروں لوگوں کو ٹھکانے لگایا، حکومت کو چاہیے کہ اس پر تحقیقات کروائے۔میں یقین سے کہتا سو فیصد بےقصور لوگوں کو مارا گیا ہے
#StopPoliceTerrorism
مرنے والوں کی بات ہورہی ہے۔
لواحقین کی بات ہورہی ہے۔
جے آئی ٹی کی بات ہورہی ہے۔
لینے دینے کی بات ہورہی ہے۔۔۔
مگر قاتلوں کی بات کہیں نہیں ہورہی۔۔۔
#StopPoliceTerrorism
Swt