روٹی کھانے سے زیادہ وقت روٹی پکانے میں لگتا ہے،
اور روٹی پکانے سے زیادہ وقت روٹی کمانے میں لگتا ہے،
اور روٹی کمانے سے بھی زیادہ وقت روٹی اگانے میں لگتا ہے
اس لیے ہر نوالہ شکر اور خوشی کے ساتھ کھایا کریں،
اور روٹی پکانے والے،
کمانے والے
اور اگانے والے
سب کا احترام کرو.
#زماپيرصيب