دو جواں سال لڑکیاں پولیس حوالات م��ں بوجہ ہارٹ اٹیک فوت ہو گئی ( پولیس کا موقف ) مریم نواز کی ریڈ لائن گئی بھاڑ میں. اس وقت پنجاب کا ستیاناس کر چکی یہ عورت.
ہر روز زیادتی قتل وغیرہ
فلم:-شریف ابلیس
کردار:-قاتل حسینہ/حاجی میراثی
قاتل حسینہ نے جنگلی چڑیا اور جوان ببلو کی نزدیکی کو بھانپتے ہوئے
جوان ببلو سے پاؤں کی مٹی کی فرمائش کر دی ہے
اور
دوسری طرف حاجی نے لکھنئو کے باندر سے مایوس ہو کر اپنی تتلیوں کی پرواز کو اونچا کرنا شروع کر دیا ہے۔🤨
طئیورفتم🖋
حاجی/گَنگُو بائی/جوان ببلو
کچھ لوگ زندگی میں سب کچھ ہونے کے باجود بھی اکیلے ہوتے ہیں۔
دنیا کا دھتکارنا یا اکیلا پن
عیاشی حاجی اور جوان ببلو کے لیے آکسیجن کا کام کرتی ہے
ا��ر یہ آکسیجن ان دونوں کو بیگم جان اور گَنگُو بائی کے ہسپتال بازار حُسن سے ملتی ہے
سٹون🙄
فلم:-شریف ابلیس
عربن حسینہ/سوشل دکاندارنی/نازک تتلی
عربن حسینہ کی طوطے جیسی آواز کو واپس اپنے سوشل ہوٹل کی زینت بنانے کے لیے حاجی نے سوشل دکاندارنی کو ڈاکیے کے طور پر استعمال کرنا شروع کردیا ہے۔
اور
وہیں نازک تتلی حاجی کی حرکتوں کو بھانپنے کے بعد نئے پھول کے انتخاب سے قاصر ہے
حاجی/بیگم جان/گَنگُو بائی
بالی ووڈ کے پاس نصیر الدین شاہ، سنجے لِیلا بھنسالی، عمران ہاشمی جیسے الگ الگ کرادر ہیں
جبکہ سٹون کی فلم کا ایک کرادر اُن سب پر بھاری
حاجی بازار حُسن میں اپنے ایموشنز کا جلوہ دکھاتے ہوئے
جو تو نہی تو ایسا میں حاجی
کہ جس کی زندگی برباد پڑی ہو
سٹون🙄
فلم:شریف ابلیس
کردار:لکھنئو کا باندر/عربن حسینہ/سوشل دوکاندارنی
یہاں لکھنئو کے باندر کا حاجی میراثی کی عربن حسینہ کی خدمت کرنا ہے جس سے عربن حسینہ بھی خوش رہتی ہے
اور سوشل دکاندارنی حاجی گروپ میں پھپھے کٹنی کا رول ایسے ہی ادا کر رہی ہوتی ہے جیسے ککڑوں کی لڑائی میں ککڑوں کا مالک
حاجی
یہ ایک ایسا کردار ہے جس کو ڈھلتی عمر میں جوان بننے کا بہت شوق ہے
اور اپنے ارد گرد تتلیاں اسی لیے رکھتا ہے کیونکہ یہ سمجھتا ہے کہ تتلیوں کے پاس آب حیات ہے
آجکل ایک نئی تتلی پکڑی ہے جس کے حاجی آنے والے دنوں میں پڑ کاٹے گا اور اس کا حال بھی پھپھے کٹنی جیسا کرے گا۔
طئیورفتم🖋
اک اجنبی جھونکے نے جب پوچھا مرے غم کا سبب
صحرا کی بھیگی ریت پر میں نے لکھا آوارگی
��س سمت وحشی خواہشوں کی زد میں پیمان وفا
اس سمت لہروں کی دھمک کچا گھڑا آوارگی
کل رات تنہا چاند کو دیکھا تھا میں نے خواب میں
محسنؔ مجھے راس آئے گی شاید سدا آوارگی
محسن نقوی