معصوم بچی اپنے باپ کو دیکھ کر اُس کی طرف دوڑی اُسے اندازہ نہیں تھا کہ ایک بے رحم شخص بے دردی سے اُسے اُٹھا کر زمین پر پھینکے گا ۔ جو شخص بچوں سے صلہ رحمی نہیں کر سکتا وہ اس قابل نہیں کہ اُسے کسی بھی پبلک ڈیلنگ والی جگہ پر تعینات کیا جائے ۔
Some Facts: Tabdeeli Sarkar left the state of School Education in its worst condition. A noticeable decline across all metrics, data sourced from the app they developed. Every indicator consistently faell short of targets. Now under the strong leadership of our Hon Chief Minister @MaryamNSharif we are dedicated to uplifting our education system to provide the quality education our children deserve!!
ڈی ایچ اے 3800 کنال پر ایک روپیہ ٹیکس نہیں دیتا،یہاں تک کہ سرکاری آڈٹ بھی نہیں کرنے دیتے۔اس ملک نے کیا خاک ترقی کرنی ھے جہاں آرمڈ فورسز ھاؤسنگ سوسائٹیز چلارھی ھیں وہ بھی کھربوں کی ،اور ایک روپیہ ٹیکس نہیں دیتے۔نا ان سے حکومت کچھ پوچھ سکتی۔
بریکنگ
9 مئی کے مقدمات میں ملوث MPA کلیم ا��لہ سمیت 51 ملزمان کو پانچ پانچ برس قید کی سزا سنا دی گئی۔
گوجرانوالہ کی انسداد دہشت گردی عدالت نے 9 مئی کے ملزمان کو سزائیں سنانے کا فیصلہ جاری کیا
یہ نا ھی کارڈف کی ویڈیو ھے نا ھی ساؤتھ کیرولینا کی،پاکستان کی ھی ویڈیو ھے،یہ والدین کن کے حوالے اپنے بچے کردیتے ھیں،کیا یہ تشدد کرنے کے لئے پیدا کرتے ھیں.