@arisaqz1 May Allah, the Most Glorious, have mercy on the Muslims of Gaza, destroy Israel, and grant the Muslim countries true faith and dignity. Ameen.
لاہور میں ٹرین اور ٹرام کا چلنا انتہائی خوش آئند ہے بس اتنا یاد رہے کہ اگلے سال 5900ارب کی بجائے 8900 ارب روپے سرکاری اداروں کے خسارے کی ساتھ ساتھ بجلی، پانی، گیس ، پٹرول اور چینی کی قیمتیں بمعہ ٹیکسز بھی ادا کرنا ہوں گے تو پھر چیخیں مت ماریئے گا پلیز۔..
تمام اے سی اور ڈی سی حضرات سے مؤدبانہ گزارش ہے کہ جہاں کہیں غریب کی ریڑھی نظر آئے، فوراً اُلٹا دیں، کیونکہ چینی و پٹرول مافیا کے سامنے بولنے کی نہ ہمت ہے نہ حیثیت 😤
@tariqmateen@ShahidAslam87 وہ تمہاری روٹی چُرا لیتے ہیں
پھر اسی میں سے ایک ٹکڑا تمہیں تھما دیتے ہیں،
پھر حکم دیتے ہیں کہ ان کی سخاوت پر شکر بجا لاؤ!
کس قدر بے شرمی ہے!
@Wabbasi007@ShahidAslam87 وہ تمہاری روٹی چُرا لیتے ہیں
پھر اسی میں سے ایک ٹکڑا تمہیں تھما دیتے ہیں،
پھر حکم دیتے ہیں کہ ان کی سخاوت پر شکر بجا لاؤ!
کس قدر بے شرمی ہے!
پچھلے ایک سال میں حکومت نے ساڑھے سات لاکھ ٹن چینی برامد کی اجازت دی۔ ملک میں چینی کم پڑ گئی اور قیمت 34 روپے کلو بڑھ گئ۔ اب حکومت نے ساڑھے سات لاکھ ٹن چینی درآمد کرنے کا فیصلہ کیا ہے!!! کمال کی فیصلہ سازی ہے۔ منافع مل مالکان کا اور قیمت عوام کی جیب سے
کیونکہ ملکی حالات صرف عوام کے لیے خراب ہیں۔
عوام کے خادموں کے لیے نہیں۔
غریب کی تنخواہوں میں 30 فیصد اضافہ پر IMF اعتراض کرتا ہے جبکہ امیروں کی تنخواہوں میں 300 فیصد اضافہ پر IMF خاموش ہو جاتا ہے 🤔🤔🤔
گھر کا ملازم چکن کڑاہی کھا رہا تھا کہ مالکن آ گئی اور غصے سے چلا کر بولی، "شرفو! تمہیں کہا تھا کہ آج کے بعد ��ھر میں گوشت نہیں پکے گا بلکہ صرف دال پکے گی کیوں کہ صاحب بے روزگار ہو گئے ہیں۔"
ملازم سکون سے بوٹی نوچتے ہوئے بولا، "بی بی جی، شور مت مچائیں۔ آپ کے لیے دال ہی بنی ہے۔
یہ چکن میرے لیے ہے۔ بےروزگار صاحب ہوئے ہیں، میں نہیں۔"
تان سے تان
پنجاب اسمبلی اراکین کی تنخواہ 76 ہزار سے بڑھا کر 4 لاکھ جبکہ منسٹرز کی تنخواہ 9 لاکھ کر دی گئی
جبکہ عوام کے لیے بجلی مہنگی، گیس مہنگی، سلیب گردی، دھڑادھڑ ٹیکسز کہ ملک قرضوں میں ڈوبا ہوا ہے،
پنجاب میں بند میٹر کے ہزاروں میں بل آ رہے ایک نون لیگی خاتون ورکر نے بتایا ان کا انتیس ہزار گیس کا بل وہ ٹیچر آمدن محدود اس دفعہ سکوٹر بیچا ہے لوگوں کے گھر کے ثاثے بک رہے اگر پیسہ فالتو تو اُدھر اُدھر بانٹ کر داد لینے کے بجائے پنجاب کے عوام کے بلوں کا مسلہ حل کریں وہ سارے ملک کی بجلی گیس چوری کا تاوان بھر رہے ہیں