@wasimwaziri804 مولانا کے پیچھے ایک بہت بڑی اسلام اور پاکستان کے سازش ہے، ہے یہ تو دلالی کرتا ہے صرف یہودیوں کا ایجنٹ ہے، اس سے ہمیشہ پیسہ کی سیاست ملے گی،
@SamiSwati_ مولانا کے پیچھے ایک بہت بڑی اسلام اور پاکستان کے سازش ہے، ہے یہ تو دلالی کرتا ہے صرف یہودیوں کا ایجنٹ ہے، اس سے ہمیشہ پیسہ کی سیاست ملے گی،
@Asadrchaudhry مولانا کے پیچھے ایک بہت بڑی اسلام اور پاکستان کے سازش ہے، ہے یہ تو دلالی کرتا ہے صرف یہودیوں کا ایجنٹ ہے، اس سے ہمیشہ پیسہ کی سیاست ملے گی،
@SamiSwati_ مولانا کے پیچھے ایک بہت بڑی اسلام اور پاکستان کے سازش ہے، ہے یہ تو دلالی کرتا ہے صرف یہودیوں کا ایجنٹ ہے، اس سے ہمیشہ پیسہ کی سیاست ملے گی،
@SamiSwati_ مولانا کے پیچھے ایک بہت بڑی اسلام اور پاکستان کے سازش ہے، ہے یہ تو دلالی کرتا ہے صرف یہودیوں کا ایجنٹ ہے، اس سے ہمیشہ پیسہ کی سیاست ملے گی،
اُس سے بھی بُرا انجام ہو گا پیسے اور دین کو اپنے ناپاک ارادے کے لئے کم عقل لوگوں کی ذہن سازی کر کے اپنے ٹارگٹ پورا کرتا ہے، اج تک کتنا حلال رزق کمایا ہے ، ہمیشہ پیٹ ہے باہر نِکلا دیکھا گیا ہے
فضل الرحمن نے پھر پریس کانفرنس کر کے۔۔۔
وہ ہی پرانا راگ۔۔۔"معدنیات"
والا الاپا ہے۔
پھر دہشت گردوں کی حمایت کی ہے۔
پھر۔۔۔لڑائی کو آگے بڑھایا ہے
یہ جس نہج پر جا چکا ہے اس کا سیاسی انجام۔۔۔عمران نیازی جیسا ہونا ناگزیر ہو چکا۔
فیلڈ مارشل کے دورہ ایران سے پہلے پاکستان کی طرف سے ایران کی سرحدی ناکہ بندی کرنا انتہائی سخت پیغام ہے۔
دوسرا ممکنہ پیغام
وہاں جا کر حوثیوں کو جو سیٹلایٹ سپورٹ ایران کی طرف سے دی جا رہی ہے اس پر
سخت"وارننگ"کی شکل میں ہو گا۔
اور ساتھ امریکا کے حوالے سے بھی بتایا جائے گا کہ اب
جو مل رہا ہے وہ لے لو
یہ نا ہو کہ ناقابل یقین تباہی ہو
اور
سمجھایا بھی جائے گا کہ مسلمانوں کو آپس میں لڑانے کی اسرائیلی حکمت عملی کے مہرے مت بنو۔
اور اگر سعودی عرب پر اب ایرانی حملہ ہوا تو پھر ہماری طرف سے بھی جواب دینا مجبوری ہو گی۔
شاید۔۔۔یہ ایران کے لیے آخری موقعہ ہے کہ قبلہ درست کر لے
ورنہ
ہر بہت نقصان ہو گا۔
(اسد آر چوہدری)
ایران اس وقت شدید اقتصادی پابندیوں، بحری ناکہ بندی اور جنگی حالات کی وجہ سے ادویات اور بنیادی خوراک کی سنگین قلت کا شکار ہے۔
بڑھتی ہوئی مہنگائی اور سپلائی چین متاثر ہونے کی وجہ سے عوام کو بنیادی اشیاء کی خریداری میں شدید مشکلات کا سامنا ہے۔
ایران میں اس وقت درج ذیل اشیاء کی شدید کمی ہے👇
1-(حیاتیاتی اور اہم ادویات) کینسر، مرگی(غشی)، ذیابیطس(انسولین) اور دیگر جان لیوا امراض کی سینکڑوں ادویات کی شدید قلت ہے۔ متبادل راستوں سے آنے والی ادویات کی قیمتیں کئی گنا تک بڑھ چکی ہیں۔
2-(ویکسینز اور بچوں کی غذائیں)
روٹا وائرس،انفلوئنزا کی ویکسینز اور نوزائیدہ بچوں کے لیے ڈبے کے دودھ (انفینٹ فارمولا) کی سپلائی بری طرح متاثر ہوئی ہے۔
3-(دواسازی کا خام مال)
اگرچہ ایران بیشتر ادویات خود بناتا ہے، لیکن بیرونی ناکہ بندی کی وجہ سے ادویات کی تیاری کا ضروری خام مال درآمد نہیں ہو پا رہا۔
4-(پروٹین اور خوراک کی بنیادی اشیاء)
ملک میں (ریڈ میٹ) گوشت اور ڈیری مصنوعات کی دستیابی میں ریکارڈ کمی آئی ہے، جس کی وجہ سے یہ عام شہریوں کی پہنچ سے دور ہو چکے ہیں۔
اس کے علاوہ چاول، آٹا اور کوکنگ آئل جیسی اشیاء کی قیمتیں روزانہ کی بنیاد پر بڑھ رہی ہیں اور لوگ انہیں ذخیرہ کرنے پر مجبور ہیں۔
فضل الرحمن"پختونستان"بنانا چاہتا ہے۔۔میری 2 سال پہلے کی
یہ تحریر اور پھر یہ ویڈیوز دیکھ/سمجھ لیں۔۔۔👇
آپ کو"پراجیکٹ عمران"۔۔اس سے جڑے ۔۔۔جنرل فیض نیٹ ورک۔عدلیہ،میڈیا،مذہبی،لسانی بھیس میں چھپے معاشرے کے مختلف گندے کردار۔۔سمجھ میں آنا شروع ہو جائیں گے۔
فوج کے خلاف بلوچستان،پشتونوں میں نفرت۔۔
فضل الرحمن جیسے کردار جو اچانک سے مشکوک حرکتیں کرنے پر اتر آئے۔اورفضل الرحمن کی حقیقت بارے میں جو زاویہ سامنے لا رہا ہوں
وہ زاویہ آپ کو سمجھ آنا شروع ہو جائے گا۔
عمران ہوتا تو دوسرے انداز میں نیوکلئیر ختم کرتا اور ملک توڑتا۔
مگر اس پراجیکٹ کی ناکامی کے بعد
یہ بیک اپ پلان فورا اور جلدی شروع کرنا پڑ گیا ہے۔
یہ آخری معرکے کے طور پر پلان کیا ہوا تھا۔
(اسد آر چوہدری)
*ان ویڈیوز کو دیکھنے اور اس ٹویٹ کو پڑھنے کے بعد
میرے پچھلے ٹویٹ کا یہ مواد پڑھیں
جو کاپی/پیسٹ کر رہا ہوں۔۔۔۔۔
۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔
فضل الرحمن کے نام کے ساتھ اس کے لوگ کیا لکھتے ہیں؟
"قائد ملت اسلامیہ"۔۔۔حضرت مولانا فضل الرحمن مدظلہ
اگر یہ نئی ریاست۔۔
"امارات اسلامیہ پختونخواہ"کا بانی و امیر بن جائے تو؟
کیا وہ نہیں چاہے گا یہ؟
فضل الرحمن کی جماعت JUI کا ایک وفد حالیہ عرصے میں"چین"گیا۔۔۔
انہیں"ریڈ کارپٹ"استقبال اور صدارتی پروٹوکول دیا گیا۔۔
(بے ربط کڑیاں ملائیے)
چین کا بارڈر صرف گلگت بلتستان کے زریعے پاکستان کے ساتھ ملتا ہے۔
اور اس صوبے کا راستہ صرف پختونخواہ سے ہو کر جاتا ہے۔اگر پختونخواہ کو
فضل الرحمن کے ہم مسلک خوارجی TTP،منظور پشتین،اور عمرانی ٹولے کی(بوقت ضرورت افغان طالبان) مدد سے فوج سے لڑوا کر
اور ساتھ ہی KP اسمبلی سے علیحدگی کی قرارداد پاس کروا کر الگ کروا لیں(ان کی کوشش ہے کہ پاک فوج کو پنجابی فوج کہہ کہہ کر اس میں پشتون فوجیوں کو بھی ریاست سے بغاوت میں شامل کیا جائے)
اس لڑائی کے دوران فوج کو ساتھ ہی بلوچستان میں گھیرا جائے۔
اور پختوخواہ اور بلوچستان کو الگ کروایا جائے۔(گلگت بلتستان KP کے ساتھ ویسے ہی مل جائے گا)
بلوچستان کے پختون علاقوں کو بھی نئی ریاست میں شامل کیا جائے۔بقیہ بلوچستان۔۔قوم پرستوں کا
اور گلگت بلتستان،پختونخواہ،بلوچستان سے
افغانستان،روس سمیت سب کو گرم پانیوں تک رسائی دی جائے اور چین کو بھی سی پیک کے پرانے مجوزہ"مغربی روٹ"سے راستہ دیا جائے۔
گلگت بلتستان اور پختونخواہ کے الگ ہونے سے باقی پاکستان(سندھ،پنجاب) کی پانی کی سپلائی اس نئی"بفر سٹیٹ"امارات اسلامیہ پختونخواہ"کے کنڑول میں آ جائے گی جس کی وجہ سے باقی پاکستان ہمیشہ دب کر رہے گا
اور امارات اسلامیہ پختونخواہ اور بلوچستان جیسی نئی ریاستیں چلانے کے لیے ان موجودہ تین صوبوں کے پاس معدنی وسائل تو بے شمار ہونگے ہی۔۔
پانی کی فراہمی پنجاب اور سندھ کو اپنی مرضی سے دیں گے اور بلوچستان کو پانی دے کر ان سے راہداری کا راستہ لیں گے۔
راہداری کی ترقی کے ثمرات بلوچستان کو الگ ملیں گے۔
اس لیے فضل الرحمن ہمیشہ لڑ کر بھی سی پیک کے مغربی روٹ کی ڈیمانڈ کرتا تھا اور شامل کروایا تھا۔
جو پختونخواہ سے سیدھا بلوچستان میں گوادر تک جاتا ہے۔
اور اس لیے فضل الرحمن ہمیشہ چین سے بنا کر بھی رکھنا چاہتا ہے
تو ظاہر ہے۔۔۔جدھر سے راستہ ہو گا۔چین بطور ہمسایہ وہاں ہی جائے گا۔
وہ چاہے داڑھی والا ہو یا بغیر داڑھی والا۔۔
یہ بھنک چین کو بھی پڑ گئی ہے۔
اس لیے JUI کے وفد کو ریڈ کارپٹ استقبال اور ہیڈ آف سٹیٹ پروٹوکول دیا گیا۔
اس کھیل میں افغانستان کی جان بھی پاکستان سے چھوٹ جائے گی اور اپنی ہم زبان ایک نئی پختون ہمسایہ ریاست بھی بن جائے گی۔
اب اس سارے کھیل میں عمران کہاں گیا؟
اگر سارے (بھٹکے ہوئے سازشی) پختون ملکر اس ریاست کو بنا لیتے ہیں
تو بدلے میں فضل الرحمن۔۔۔عمران کی جان کا سودا کر کے جان بچا کر اسے مغرب کی طرف روانہ کر دے گا۔
اس کی پارٹی کو ہضم کر جائے گا۔
اس لیے فضل الرحمن فوج کے خلاف نفرت دکھا رہا ہے،نفرت پیدا کر رہا ہے اور نفرت کو ہوا دے کر اسے استعمال کر رہا ہے۔
ترامیم کے لیے بھی اس لیے ووٹ نہیں دیا تاکہ جتنا انتشار بڑھے گا۔اتنی نفرت بڑھے گی اتنی جلدی آخری معرکہ لڑا جائے گا۔
(اسد آر چوہدری)
یہ ویڈیو ریاست کے قریبی لوگوں کی طرف سے شئیر کی جا رہی ہے۔
پہلی بات
یہ ویڈیو فضل الرحمن کی کرپشن کا شاید 5% بھی احاطہ نہیں کرتی،وہ ہر لحاظ سے اتنا کرپٹ ہے کہ لوگ گمان بھی نہیں کر سکتے۔
دوسری بات ریاست سے یہ سوال ہے کہ آپ یہ چیزیں بھول کر اس کو پھر نظرانداز کیوں کر دیتے ہیں؟
جب وہ ریاست کے خلاف اپنے اصلی چہرے کی جھلک دکھاتا ہے تو چند دن کمپین شروع ہوتی ہے اور پھر سب کچھ دب جاتا ہے اور محسن نقوی سمیت
سیاستدان اس ڈھونگی/رانگ نمبر کے در پر حاضری دیتے اسے
"معزز،معزز"کہنے کا راگ پھر الاپنے لگتے ہیں۔
وہ ہر لحاظ سے بدترین کرپٹ اور ریاست کا دشمن تھا،ہے،رہے گا۔
آپ ایسے لوگوں کو نظرانداز کرنے کا سلسلہ بند کریں اور
اس سمیت اچکزئی،اختر مینگل اور عمران جیسے کرداروں کا
لگاتار محاسبہ کریں تب جا کر پاکستان میں دیرپا امن اور بہتری نظر آئے گی۔
(اسد آر چوہدری)
🚨فیصل کریم کنڈی نے مولانا ڈیزل کو رگڑا لگا دیا ۔۔ خود محلات میں بیٹھے ہیں اور دوسروں کو کہتے ہیں کہ جہاد کرو ۔۔ مولانا فضل الرحمن کے بیان سے دلی مایوسی ہوئی ۔۔ گورنر فیصل کریم کنڈی ۔۔
بنوں سے پی ٹی آئی کے ایم این اے مولانا نسیم شاہ کو جب پولیس نے حراست میں لیا تو انہوں نے اپنا موبائیل ایک نامعلوم شخص کی طرف اچھال دیا۔ جس پر سوالات اٹھ رہے ہیں کہ آخر نسیم شاہ ہے موبائیل میں ایسا کیا تھا جو وہ پولیس سے چھپانا چاہتے تھے۔ اس موقع پر پولیس اہلکاروں کی توجہ اس معاملے پر نہیں گئی۔
لیکن جو اطلاعات سامنے آرہی ہیں ان کے مطابق نسیم شاہ کے ٹی ٹی پی سے روابط ہیں اور ان پر سہولتکاری کا الزام بھی ہے۔ مزید باتیں تو اب پولیس تفتیش کے بعد ہی بتائے گی
یہ فضل الرحمان کا کونسا روپ ہے؟؟؟
اتنی آسانی سے اس نے چھبیسویں آئینی ترمیم کی حمایت کیسے کر دی؟؟؟
اس حیران کن تبدیلی کی اصل وجوہات اور اسکے پیچھے چھپے محرکات جاننے کی اشد ضرورت ہے
اور محرکات سارے ملک ریاض بتائے گا 😎
جی ہاں۔۔۔۔بالکل اِس طرح پی ٹی آئی اور جے یو آئی ایک کنٹینر اور سٹیج پر ہونگے۔۔اور پھر۔۔مولانا فضل الرحمن “عمران خان دے جلسے اج میرا نچنے نوں جی کردا” کے گانے پر ماجد آغا اور قیصر پیا کی طرح گلے میں دستار رکھ کر ڈھمکے لگاتے ہوئے نظر آئیں گے۔۔۔!!!
اللہ کی لعنت ان پر۔۔
جو پارٹیوں،حکومتوں سے"معاوضہ"لیکر بیانیہ بناتے اور اپنی فکری صلاحیت بیچتے ہیں۔
اپنی دانست/ضمیر کے بجائے
پیسوں/فالوونگ کے لالچ میں صیح کو غلط اور غلط کو صیح ثابت کرنے والے بدبختوں کو فکری گمراہی پھیلانے پر اللہ کے پاس ایک ایک لفظ کا حساب دینا پڑے گا۔
(اسد آر چوہدری)
ملتان | تھانہ #DHA کی حدود میں بااثر امیر زادوں نے ایک معصوم مزدور کو اپنی گاڑی کی ٹکر سے کچل کر قتل کر ڈالا٬ @MaryamNSharif /@OfficialDPRPP کو چاہیے اس خبیث ظالم انسان کو ایسے ہی دنیا سے رخصت کیا جائے٬ جیسے اس نے ایک معصوم غریب کو کچلا٬ یا پھر اس کیس کو مرد مجائد سہیل ظفر چھٹہ کے حوالے کیا جائے٬ تاکہ فوری انصاف کی فراہمی ممکن ہو سکیں صرف کاغزی کارروائی تک یہ کیس نہیں رہنا چاہیے؟
اس کیس کو بااثر امیر زادوں کے لیے مثال بنانا چاہیے٬ تاکہ پھر کسی کی ہمت نہ ہوں کسی غریب کو کچل کر قتل کرو اور پھر راضی نامہ کر کے بری ہو جاؤ۔
آپکی نظر میں ایسے درندے کی کیا سزا ہونی چاہیے؟؟
@JUI_NW جے یو آئی ف ایک جماعت نہیں اسلام کے نظام کے خلاف یہودی ایجنڈا ہے انکی جماعت کی 40 سال کی سیاست گندگی سے بھری ہے، پاکستان اور ریاستی اداروں کے خلاف، دہشتگردی کے خلاف جب بھی آپریشن ہو گا انکی کتوں والی زبان یہودی ہلائیں گے، ہڈی ملنے پر مفاہمت یاد آئے گی،