سکرنڈ میں چھاپے کے دوران ایک مشتعل ہجوم پر رینجرز کی فائرنگ سے چار دیہاتی مارے گئے جنہیں دہشتگرد قرار دیدیا گیا ��الانکہ انکے پاس کوئی اسلحہ نہیں تھا اس واقعے کی فوری تحقیقات کی ضرورت ہے اپنے ہی لوگوں کے ساتھ تصادم کی پالیسی انتہائی قابل مذمت ہے https://t.co/xldaWqDUG7