FAMILIES OF DHA PHASE 13 VICTIMS STAGE PROTEST
16 years. 11750 families. Paid in full in 2010. Still no plots, no possession.
This is our peaceful struggle for justice. we trust the judiciary.
#DHA13Lahore#JusticeFor11750#DHA
🔗 https://t.co/rPUVEW9le0
All concerned authorities should fear Allah and remember that death is inevitable for everyone. Each and every one of us will have to stand before Allah and answer for our actions and deeds.
I was 7 years old in 2010 when my father paid for DHA Phase-13. Today I am 23 & a university student. Still no plot. We are 11,750 families waiting for 16 years. #DHAPhase13#JusticeFor11750
We paid in full in 2010. Our children were 5 then; now they’re 21 and asking: "Where is our plot?"
waiting 16 years with no possession. The SC Order is pending 7 years, now in the Constitutional Court. When will we get justice? #DHAPhase13#Justice
ARCHIVE VIDEO — Made 1 Year Ago ⏪
This video was made 1 year back. Still Still no map.
15 YER wait that time, 16 now.
11,800 families still waiting.
That's why we made @Dhaph13victims -- Follow for live updates.
Full video & new slides:
#DHA13#Dhaph13victims#SupremeCourt
Emergency 🚨 SOS
عثمان ڈار کی والدہ کی چیف جسٹس پاکستان کے نام پُکار۔
آج عیدمیلاد النبی ﷺ کے مبارک دن ایک ماں اعلی عدلیہ سے اپیل کرتی ہے کہ میرے بیٹے عثمان ڈار کو اٹھائے ہوئے آج 20 دن گزر چکے ہیں۔ مجھے کوئی علم نہیں کہ میرے بیٹے کو کہاں لے گئے ہیں۔
میں اعلی عدلیہ سے ایک ماں کی حیثیت سے اپیل کرتی ہوں کہ میرے بیٹے کو بازیاب کروایا جائے۔ چیف جسٹس پاکستان ایک ماں کی پکار سن کر مدد کریں۔
مجھے امید ہے عدلیہ میرا پیغام سن کر میری مدد ضرور کرے گی جس پر میں ان کی شکر گزار اور ان کیلئے ہمیشہ دعا گوہ رہوں گی۔
پاکستانیوں یہ پیغام چیف جسٹس پاکستان تک پہنچانے میں ہماری مدد کریں۔ شکریہ۔
والدہ عثمان ڈار
فواد چوہدری صاحب،حماد اظہر صاحب کچھ اور سینیئر ممبران اور میں نے صوبائی اسمبلی کے لئے کاغذات جمع کروائے
چیئرمین عمران خان صاحب نے ہم سب کو ٹکٹ نہ دینے کا فیصلہ کیا
خان صاحب کا فیصلہ دل وجان سے قبول ہے
نہ ٹکٹ کے لئے خان کے ساتھ ہوں اور نہ عہدے کے لیے
یہ نظریے کا ساتھ ہے
پبلک اوپینئن : آپ کے ذہنوں میں اگر کوئی سوال ہے جو مجھے سابق وزیر اعظم عمران خان صاحب سے انٹرویو میں پوچھنا چاہئیں تو نیچے کمنٹس میں لکھتے جائیے ، میری کوشش ہوگی کہ عوامی سوالات زیادہ سے زیادہ پوچھوں 🇵🇰
میں ہر چیز مل بانٹ کر کرنے کا عادی ہوں۔ میں اکیلا لفافی شیطان کی مناسب ٹوئیٹر پر درگت نہیں بنا سکتا۔ آپ سب لوگوں سے اس کار خیر میں حصہ ڈالنے کی اپیل ہے۔ بڑھ چڑھ کر کار خیر میں حصہ ڈالیں۔
Tomorrow evening we will offer thanks to Allah & celebrate with all the people of Pakistan who have stood by us in our campaign for Haqeeqi Azadi, coming out in massive numbers to show support. #ShukrAllahShukriyaAwam