Junaid Hafeez’s mental health has collapsed after more than 12 years in solitary confinement
Arrested in 2013, sentenced to death in 2019, still waiting for his appeal.
My interview with his lawyer, senior advocate Saif-ul-Malook
#FreeJunaidHafeez
میں ریاست پاکستان کا آئینی شہری نہیں۔ میں ریاست پاکستان کے آرٹیکل 1 کا حصہ نہیں۔
میں پاکستان کے جغرافیائی حدود سات لاکھ چھیانوے ہزار چھیانوے مربع میل کا حصہ نہیں ہوں۔
تو ریاست پاکستان اپنے قوانین جبری طور پر ہم پہ لاگو نہیں کر سکتا۔
اسلم انقلابی
#ReleaseACCGBMembers
میری رہائی اہم نہیں ، ہمارے جو چارٹر آف ڈیمانڈ ہے،ظلم،جبر اور کالونیل نظام کے خلاف عوام تحریک زیادہ اہم ہے
چیرمین عوامی ایکشن کمیٹی احسان ایڈوکیٹ کا جیل سے عوام کے لئے پیغام
#GBRejectLandReformsAct
Hello @UN, #GilgitBaltistan is a UN-recognized disputed region in the #Kashmir conflict. Yet, freedom of expression is criminalized, and #UN resolutions violations are rampant. Peaceful political leaders fighting for basic rights are routinely jailed,this repression must end.
While Imran Khan is granted bail within minutes by an ATC in his first appearance before it, @Aliwazirna50 remains in prison for almost 2 years now. Domicile matters in Pakistan. A fact that Pashtuns and other oppressed nations in the country understand very well.
جب آپ نے متنازعہ خطے میں اختیار سے باہر ریونیو اتھارٹی کے قیام کا اعلان کردیا ہے تو اگلے مرحلے میں اسلام آباد سے پانی، روڈ ،K2، آئر سپیس، سوست پورٹ کی رائلٹی کا مطالبہ کریں جو اربوں ڈالر میں بنتا ہے. اور گندم سبسڈی انکے منہ پر ماریں
@AbdulKhalidPTI@JavaidManwa#GilgitBaltistan
Protests in Kashmir against mehngai & 15th amendment. Protests in Gilgit-Baltistan for release of activist Hasnain Ramal. Protests in Dir/Waziristan against target killings. Workers dharna in Faisalabad for minimum wage.
Zero coverage of these issues in mainstream media.
گلگت شہر میں ٹریفک پولیس نے ہیلمٹ کے نام پر ایل دفعہ پھر غریب شہریوں کو تنگ کرنا شروع کردیا جبکہ کالے شیشے غیر قانونی گاڑیاں اور دیگر جرائم پر انکھیں بند کر رکھی ہیں ایلیان گلگت نے ائی جی پی سے یہ طرفہ نظام کے خلاف ایکشن لینے کا مطالبہ
#gilgitcity
کرگل سے غائب لڑکی کے حوالے سے غیر مصدقہ خبر پر تحقیقات جاری ہے.لیکن آج تک اُس طرف جو بھی غائب ہوا ہے ان کی میت بلتستان پہنچتے رہے ہیں.لہذا ایک مقصد سرکار کو آگاہ کرنا تھا کہ میت ملنے کی ��ورت میں کھرمنگ لائن آف کنٹرول سے واپسی کیلئے اقدامات اٹھایا جائے.
#Open_Skardu_Kargil_Road
گلگت بلتستان کے ہسپتال مریضوں سے بھر چکے ہیں۔لوگ پاکستان کے بڑے شہروں میں جاکر علاج کروانے پر مجبور ہیں لیکن جی بی کی جعلی،سامراج کے سہولت کار حکومت نومولود بچوں کے صحت کے مرکز پی ایچ کیو ہسپتال کو سب جیل قرار دیکر مظلوموں کے دھرنوں کو ناکام بنانے میں مصروف ہے۔
@zaighum_abbass
خبر ہے کہ DC کھرمنگ کے حکم پر ضلع کھرمنگ منٹھوکھا آبشار کا مرکزی گیٹ ختم کرکے عوام کیلئے داخلہ فری کردیا. اب DC سکردو کو بھی چاہیے کہ ہمت کرکے مقبوضہ شنھگریلا کے مرکزی دروازے سے کم از کم مقامیوں کیلئے داخلہ مفت کرانے کی ہمت کریں.
@DKharmang@DCSkardu#GilgitBaltistan#Tourism
گلگت کے اسیران کا مسلہ صرف شیعوں کا نہیں بلکہ انسانیت کا ہے، قانون سے کھلواڑ کا ہے خطے کی بین الاقوامی قانونی حیثیت کی خلاف ورزی کا ہے. آج انسانیت کیلئے اٹھو تاکہ کل آپ کے ساتھ یہ مسلہ درپش نہ آئے
#GilgitBaltistan
خنیف پشتین پچھلے تین سالوں سے جیل میں قید ہے۔ انہوں نے نہ ائین کو تھوڑا ہے نہ کسی قومی ادارے کو گالیاں دی ہے۔ ان کا گناہ صرف یہ ہے کہ وہ اپنے وطن پر جاری جنگ کو ختم کرنے اور ��من کی بات کرتے تھے۔
#FreeHanifPashteen