لاہور ٹاون شپ میں پشتونوں کا مارکیٹ گرانے کے بعد اب وہاں کے 139 پشتونوں پر پولیس نے FIR درج کی ہے۔آج ان میں سے تین پشتون کو آج گرفتار کردیے ہیں۔اس سے پہلے اسی FIR میں 23 بندوں کوگرفتار کردیے تھے جو بعد میں ہر بندے پر 6 ہزار روپے رشوت لینے کیبعد رہا کردیے تھے
@ManzoorPashteen