آئی ایس پی آر صاحب اگر ہمارے سامنے بات کرنا تو انسان بن کر بات کرنا رعب داب سے باتیں نہ کرو اپنی ناکامی کی زمہ داری عوام پر ڈال رہے رہو کوئی زمہ دار نہیں سب کچھ کا زمہ دار اسٹبلشمنٹ اور قانون نافذ کرنے والے ادارے ہیں
آگر مقابلہ کے میدان میں دیکھنا ہے
انشاءاللہ یہی مولوی ہوگا.
میاں شہباز شریف صاحب تشریف فرما ہیں کیا جب ہم اکھٹے ایک اسٹیج پر ہوتے تھے تو انہوں نے اُس زمانے میں فوج کے سربراہ کا نام نہیں لیا تھا؟ کیا انہوں نے اُس وقت جنرل فیض کانام نہیں لیا تھا؟ کیا انہوں نے اُس وقت فوج کے ادارے کو محکمہ زراعت نہیں کہا تھا؟
#MaulanaOneManArmy
137
روپیہ پٹرول بڑھا کر دوسرے دن 80 روپیہ کم کرکے کہا ہم نے ریلیف دیا ہے
اسے پٹواری اور یوتھی تو بےوقوف بن سکتے ہیں لیکن دانشور کبھی بھی بےوقوف نہیں بن سکتے۔
صبح سے کئی یوتھی مُجھے واٹس پر
وائس بھیجتے ہیں کہ مولانا صاحب آپ لوگوں کی قیادت کب مہنگائی کے خلاف سڑکوں پر آئی گی
انکے کیلئے مختصر ویڈیو اپلوڈ کرتا ہوں اپنے سارے پلیٹ فارم پر
نوے فیصد مقبولیت کے دعوے دار پٹرول بم کے خلاف سڑکوں پر آنے کی بجائے سوشل میڈیا پر مولانا فضل الرحمن پر گولہ باری کر رہے ہیں کہ وہ احتجاجی تحریک کیوں نہیں شروع کر رہے 🤔
جانثاران جمعیتہ علماءاسلام پاکستان
اکابرین سے عقیدت
صحابہ کرا�� واہل بیت عظام رضوان اللہ علیہم اجمعین سے عشق
نفاذ نظام مصطفیٰ صلی اللہ علیہ وآلہ وسلم منزل
پاکستان ذندہ باد
جمعیتہ علماء اسلام پاکستان ذندہ باد
https://t.co/AyUBYwEvCP
مہنگائی اس دور میں بھی اپنوں کے ساتھ
سیر سپاٹے یہ بھی اللہ تعالیٰ کی بڑی نعمت ہے
پھر ہم پیٹرولیم مصنوعات اور دیگر اشیاء کی قیمتوں میں اضافے کو مکمل مسترد کرتے ہوئے شوباز لعنت بھیجتے ہیں
یہ ریٹ پاکستان پہنچنے پر پیٹرول کا ہوتا ہے اس کے بعد لوگوں نے جہاز اور لگژری گاڑیوں کو خریدنا ہوتا ہے اور امیر باپ کے امیر بیٹے بننا ہوتا ہے تو ٹیکس لگانا پڑھتا ہے قوم کو برداشت کرنا پڑھتا ہے
لیکن پاکستان میں پٹرول اور ڈیزل کی اتنی مہنگائی کی اصل وجہ یہ ہے ک�� امیر اور بااثر طبقے پر ٹیکس لگانے کو تیار نہیں اور زیادہ تر ٹیکس کا بوجھ محنت کش متوسط طبقے پر ڈالا جا رہا ہے۔ #پیٹرول