فیصل آباد
پاکستان مسلم لیگ ن پاکستان پیپلز پارٹی اور جماعت اسلامی کے پولنگ اسٹیشن کی موجودہ صورت حال
اور رات کو بلاول بھٹو اور جماعت اسلامی والے دھاندلی کا رونا روتے ہوئے نظر آئے گے
جب کے انکے پولنگ کیم�� میں ووٹر لسٹ اور پرچیاں تک موجود نہیں ہے
#KashmirSherKa
میرا پہلا ووٹ ہے اور میں ن لیگ کو ووٹ دیا ہے۔۔ پچپن سے دیکھتے آرہے ہیں کہ پاکستان میں جو بھی کام ہوا ہے میاں نوازشریف نے کیا ہے اب گجرات میں جو ڈویلپمنٹ کے کام ہو رہے ہیں مریم نوازشریف کروا رہی ہیں، گرین بس، ستھرا پنجاب، واسا سب مریم نواز کی وجہ سے ہے۔۔
#KashmirSherKa
ہم نے شیر کو ووٹ کاسٹ کیا ہے جیسے پنجاب میں کام ہو رہے ہیں کشمیر میں پی پی پی کی حکومت تھی کوئی کام نہیں ہوا، انشاءاللہ شیر کی حکومت آئی گی تو کشمیر میں بھی کام ہونگے۔
#KashmirSherKa
مسلم لیگ ن کے رہنماوں کا مختلف پولنگ اسٹیشنز کا دورہ۔۔۔ آج انشاءاللہ مسلم لیگ ن بھاری اکثریت سے کامیاب ہوگی اور آزاد کشمیر میں ترقی کے سفر کا تسلسل پھر سے بحال ہوگا
#KashmirSherKa
فیصل آباد پاکستان پیپلز پارٹی کے پولنگ اسٹیشن پر نہ تو ووٹر لسٹ موجود ہے نہ پرچیاں نہ ووٹر اور شام کو بلاول بھٹو دھاندلی کا رونا روتے ہوئے پائے جائے گے
پولنگ اسٹیشن پر موجود دو لوگوں سے گفتگو
#KashmirSherKa
#KashmirSherKa
استحکام پارٹی کا پولنگ کیمپ بالکل خالی پڑا ہوا ہے اور لوگ صرف اور صرف بریانی کھا کر یہاں سے رفو چکر ہو گئے ہیں علیم خان یہ ہے اپ کی اصلیت
فیصل آباد
ہم صبح ساڑھے سات بجے اپنے کیمپ میں موجود ہیں
پیپلز پارٹی کا کیمپ خالی پڑا ہوا
بلاول بھٹو صاحب اب آپ نے دھاندلی کا رونا نہیں رونا
ہمارا مقابلہ ووٹ کے ساتھ کریں ،
صاحبزادہ منے خان مرحوم عمر اسرار
#KashmirSherKa
فیصل آباد ڈویژن صدر پاکستان مسلم لیگ ن سابقہ ایم این اے حاجی اکرم انصاری صبح سات بجے سے پولنگ اسٹیشن پر موجود ہیں
انکا کہنا تھا ہم نے ایک ماہ سے بھرپور کمپین کی اور انشاء اللہ ہم فیصل آباد سے بھاری اکثریت سے جیتے گے
#KashmirSherKa
مسلم لیگ ن کے کیمپ پر عوام کا ووٹرز کا رش۔۔ جبکہ دوسری طرف پی پی پی کے کیمپ میں خالی کرسیوں کا رش۔۔
بلاول اپنے کیمپس کا حال دیکھا ہے۔۔ ؟؟
#KashmirSherKa